فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامنا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: فیصل آباد کو جھنگ سمیت دیگر شہریوں سے ملانے والا جھنگ روڈ عرصہ دراز سے تباہ حالی کا شکار ہے، جس سے ناصرف ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے بلکہ شہری بھی مسائل کا شکار ہیں۔ فیصل آباد کا جھنگ

روڈ گزشتہ کئی سالوں سے تباہی کا شکار بنا دیکھائی دیتا ہے، جس کی وجہ سے جھنگ، ملتان، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور بہاولپور سمیت دیگر شہروں سے فیصل آباد کی طرف آنے اور جانے والے مسافروں کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مین جھنگ روڈ پر بنے گڑھوں کی وجہ سے چند منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا جا رہا ہے۔ روڈ کی تعمیرسے متعلق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور مختلف اداروں کے سربراہان کی جانب سے متعدد بار دعوے تو کئے گئے لیکن عملدرآمد نہ...

معاملے پر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا کہنا ہے کہ فنڈز کی کمی کی وجہ سے مسائل آڑھے آرہے تھے، البتہ اب فنڈز موصول ہوچکے ہیں اور جلد روڈ کی تعمیر کا کام بھی مکمل کرلیا جائے گا۔ شہریوں نے کہا کہ روڈ کی بدحالی کی وجہ سے انکی قیمتی گاڑیاں بھی تباہ ہو رہی ہیں، حکام عملی سطح پر اقدامات اٹھائیں تاکہ انہیں اس حوالے سے درپیش مسائل کا خاتمہ ہوسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..

faisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرمیلا فاروقی کا والدہ کا مذاق اڑانے پراداکارہ نادیہ خان کیخلاف کارروائی کا اعلانPhele Urdu likna Tu sekh lo dunya wala!!! we are with shermeela بدل رہا ھے پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا مری میں ہوٹلوں کی درجہ بندی کا حکملاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحہ مری سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے متعلقہ حکام کو سہولیات کے مطابق ہوٹلوں کی درجہ بندی کا حکم دیدیا، پڑھیے omarbinasif کی رپورٹ SamaaTV omarbinasif ہر ہوٹل کا کرایہ انتظامیہ مختص کرے نرخ نامہ ہوٹل کے باہر واضح جگہ پر لگایا جائے جہاں سے سب کو نظر آئے۔بلکہ آجکل وہ لائٹ والے بورڈ بنتے ہیں LED BULBS BOARDS. کمروں کی تعداد و بک شدہ کمرے و خاکی کمرے سب بورڈ پر نظر آئیں۔لیکن انتظامیہ چیک بھی رکھے ہوٹل انتظامیہ چکمہ نا دے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر ای وی ایم کے استعمال پر تحفظات کا اظہارہ خدشہ ہے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک اورجام ہوسکتی ہے: الیکشن کمیشن آف پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ - ایکسپریس اردواسرائیلی صدر ممکنہ طور پر جلد ہی ترکی کا دورہ کریں گے، صدر اردوان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شہزاد اکبرکی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہاروزیراعظم عمران خان نے ملک میں جاری احتساب کےعمل پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اوپن اینڈ شٹ کیسز بھی عدم پیروی کے باعث التوا کا شکار ہیں، پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV Abbasshabbir72 وڈے منہ والا 🐕 Abbasshabbir72 اسلام کی بقا کے لئے ایک جنگ ہوگی ، اور یہ جنگ اسلام کے عروج کا آغاز ہوگی۔ پاکستان اس جنگ کی قیادت کرے گا اور آنے والے مستقبل میں اسلام کو بچائے گا۔ محمد قاسم کے بہت سے خواب واقع ہو رہے ہیں۔ Abbasshabbir72 He is incapable person to do any work
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان - ایکسپریس اردوپنجاب بڑا ضلع ہے دو مرحلوں میں انتخابات کروائیں گے، وزیربلدیات محمودالرشید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »