مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے پولیس اہلکاروں کو کراچی سے ہٹانے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرائم ریکارڈ رکھنے والے اہلکاروں کی فہرست تیار کی جارہی ہے ، فہرست میں شامل اہلکاروں کو ضلعوں سے ہٹا دیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی کشمیر روڈپر گھر کی دہلیز پر ڈکیتی مزاحمت پر شاہ رخ قتل کیس میں حاضر سروس پولیس اہلکار سید فرزند علی زیدی کے ملوث ہونے اور گرفتاری کے خوف سے ملزم کے خودکشی کرنے کے واقعے نے اعلی پولیس افسران کی نیندیں اڑادیں، ماتحت افسران کو نئے احکامات جاری کر کر اضلاع میں تعینات تمام پولیس اہلکاروں کی ا سکروٹنی شروع کردی گئی .

کرائم ریکارڈ رکھنے والے اہلکاروں کی فہرست تیار کی جارہی ہے ، فہرست میں شامل اہلکاروں کو ضلعوں سے ہٹا دیا جائے ،اور ایسے اہلکار جن پر ڈکیتی، منشیات فروشی اور بھتہ خوری کے الزامات ہیں انہیں ریزرو یونٹ میں شامل کیا جائے گا. ریزور یونٹ میں شامل مشکوک اہلکاروں کو مجبوری کے تحت وقتی طور پر استعمال کیا جائے گا ،کرائم ریکارڈ رکھنے والے اہلکاروں کی مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کراچی سے ساری پولیس کو ہٹا کر صرف ایک نیکر اور ٹی شرٹ میں کانگو بھیجا جائے جہاد کرنے کے لیے۔ ان کی واپسی ہمیشہ کے لیے بین کر دی جائے۔

But they'll continue to Police?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ05:08 PM, 18 Jan, 2022, کاروباری, کراچی: ملک بھر مسلسل کم ہونے والی امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوبارہ مندی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ - ایکسپریس اردوسونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہپاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات مالی سال 22-2021 کی پہلی ششماہی میں ایک ارب 93 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر، ڈی جی پرائیوٹ اسکولز سندھ کی ہدایات جاریڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے بچوں کے والدین کے لیے کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں اومی کرون وائرس سے بچاؤ کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد :بلدیاتی الیکشن 15 اپریل کو وزیراعظم کی ای وی ایمز دینے کی ہدایتاسلام آباد :بلدیاتی الیکشن 15 اپریل کو، وزیراعظم کی ای وی ایمز دینے کی ہدایت Govt Hails ECP_Pakistan Move Use EVM Islamabad LG Polls MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کرونا کی پانچویں لہر، بچوں کو لازمی ویکسینیشن کرانے کی ہدایتکرونا کی پانچویں لہر کے پیش نظر ڈی جی اسکولز سندھ نے والدین کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا جس میں بچوں کو لازمی ویکسینیشن کروانے کی ہدایت کی گئی ہے SamaaTV بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے We want schools close...please what rubbish is this?Many people are suffering from corona even after getting vaccinated...there is no need to keep schools open...we are worried about our children's health more than all of you
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »