ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ

کراچی: ملک بھر مسلسل کم ہونے والی امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوبارہ مندی ریکارڈ کی گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 175 روپے 92 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 18 پیسے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قدر دو ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 15پیسے کی کمی سے 175.91روپے پر بند ہوئی Time to go long in US$ Kitnay paisay joke of the day 😂😂 Dollar is going to fall even more as mini budget has passed which will result in resuming or IMF plan and so more dollar will come in to Pakistan So anyone holding dollars for profit should sell as soon as possible otherwise they will face loss
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پختونخوا میں 10 ارب ڈالر سے زائد کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی یادداشتوں پر دستخطسرمایہ کاروں نے کے پی میں سیاحت کے فروغ، انفرا اسٹرکچر کی بہتری اور صنعتی شہروں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا سب فراڈی مل بیٹھے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی آنے لگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پختونخوا میں 10 ارب ڈالر سے زائد کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی یاداشتوں پر دستخطسرمایہ کاروں نے کے پی میں سیاحت کے فروغ، انفرا اسٹرکچر کی بہتری اور صنعتی شہروں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہمتحدہ عرب امارات پر حوثیوں کے حملے کے بعد تیل کی رسد میں ممکنہ رکاوٹوں کے پیش نظر منگل کے روز تیل کی قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو کہ پچھلے سات سال میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریvery good carry on.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »