پختونخوا میں 10 ارب ڈالر سے زائد کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی یادداشتوں پر دستخط

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرمایہ کاروں نے کے پی میں سیاحت کے فروغ، انفرا اسٹرکچر کی بہتری اور صنعتی شہروں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا

دبئی میں خبیرپختونخوا سرمایہ کاری کانفرنس میں 10 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی 40 سے زائد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔

خیبر پختونخوا کے حوالے سے ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں متحدہ عرب امارات، چین اور پاکستانی بزنس گروپس نے صوبے میں سیاحتی زونز، اسپیشل اکنامک زونز اور صنعتی شہروں میں سرمایہ کاری کے عزم کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے سرمایہ کاروں کا اعتماد حاصل کر کے 10 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدوں پر دستخط کیے۔

سیاحت کے فروغ کے لیے سوات ائیر پورٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ کے پی حکومت پشاور اسلام آباد موٹر وے پر خیبر پختونخوا انٹرنیشنل ائیرپورٹ بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب فراڈی مل بیٹھے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پختونخوا میں 10 ارب ڈالر سے زائد کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی یاداشتوں پر دستخطسرمایہ کاروں نے کے پی میں سیاحت کے فروغ، انفرا اسٹرکچر کی بہتری اور صنعتی شہروں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹونگا میں آتش فشاں پھٹ گیا، کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاریٹونگا میں آتش فشاں پھٹ گیا، کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ARYNewsUrdu ع : زیروزبر! لمحے میں ہو جاتی ہے دنیا اور لوگ سمجھتے ہیں کہ! سب کچھ یہی ہے بس اللہ تعالٰی! ایمان پر زندہ رکھے اور ایمان پر موت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین talal_ahmed19 itisnotfear follow me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سخت سردی میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرلامریکا کے ایک علاقے میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرل ہوگئی، مذکورہ علاقے میں منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ lo ye kya kamal hey bhai? hamarey haan bandey jam jaty hain or phir intezamia jam jati hey phir hukumat jam jati hey or adalateyn to paidaishi jami hain case ko lamba kerny per
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے: سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے۔ سراج الحق نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام حکومتوں نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوادعالم کو ٹیم میں شامل کرنے کی کس نے مخالفت کی؟ اہم انکشافمصباح نے فواد عالم کو منتخب کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر فواد اسکواڈ میں شامل ہوا تو وہ صرف ٹیم کیساتھ مسافر کی حیثیت سے ہوں گے۔ اس کا سفر کرنا بھی نی بنتا to yhe chota fawad ko slect krta agher misbha na khelta to pher log osye pochty jab wo 15 mae hi nai aya to pher gatya pan ki zorrat hai? wasye b agher misbha ko etni taqleef thi fawad sae to misbha nae selector bnty hi Q select kia fawad ko Ye jhoot bol raha hai q k misbah ne chief selector ban kr hi fawad ko team main select kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 19 اہلکار بھی شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »