جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات مالی سال 22-2021 کی پہلی ششماہی میں ایک ارب 93 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 19, 2022 | Last Updated: 56 mins agoپاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات مالی سال 22-2021 کی پہلی ششماہی میں ایک ارب 93 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران 26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی تا دسمبر 2021-22 ٹیکسٹائل کی برآمدات کا حجم 9 ارب 38 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 7 ارب 44 کروڑ ڈالر تھا۔ ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ٹیکسٹائل کی مانگ میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، کیونکہ پاکستان کا شمار ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے لہذا ٹیکسٹائل کی برآمدات پچھلے چھ ماہ سے مسلسل بڑھ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ کی نسبت ٹیکسٹائل برآمدات میں 1 ارب 93 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا جبکہ سال 2018-19 کے مقابلے میں پہلی ششماہی میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 2.73 ارب ڈالر بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پہلی ششماہی میں سوتی دھاگہ، کپڑے، ریڈی میڈ گارمنٹس سمیت دیگر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں بھی اضافہ ہوا۔ اسی طرح چاول، مچھلی، پھل، سبزیوں، تمباکو، قالین، کھیلوں کے سامان، چمڑے کی مصنوعات، کیمکلز اور آٹو پارٹس کی برآمد میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ لگے رہو شاباش آئی ایم ایف گرین کارڈکب دے گاپاکستانیوں کو۔😂😂 Lanat ho awam dushman iqdamat pe.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریvery good carry on.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گلوکار ساحرعلی بگا کی اذان کے احترام میں کنسرٹ روکنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ساحر علی بگا کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے MashaAllah sahiralibagga ہر مسلمان پر آذان کا احترام لازم ھے اور ساحر علی بگا بہرحال مسلمان ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ مزید تفصیلات: arynewsurdu covid جھوٹ ہے یہ سب کوئی کرونا وائرس نہیں ہے شرم کرو ٹی وی چینل والے نیوز چینل کو تو بس پیسوں سے کام ہے غریب عوام کا کوئی نہیں سوچتا اگر ایسی بات ہے تو ہلاکتیں بھی دکھاؤ جتنی ہلاکتیں ہوئی ہیں اتنی ہمارے پاکستان میں مقام نہیں ہے جہاں دفنایا جائے قبرستان تو تم لوگوں نے بھر دی ہے نیوز چینل والوں جتنے روز کیسزز ہوتے ہیں اتنی تو پاکستان میں اسپتال ہی نہیں جہاں اتنی سہولت ہو جو لوگوں کو سلایا جائے شرم کرو شرم کرو Full lockdown lagao yar bc
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ10 گرام سونے کی قدر 42 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 338 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن Khanewal ma bi🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »