وہ ٹیسٹ میچ جسے ہنسی کرونیے نے پانچ ہزار پاؤنڈ اور لیدر جیکٹ کے عوض فروخت کیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

ہنسی کرونیے: وہ ٹیسٹ میچ جسے پانچ ہزار پاؤنڈ اور لیدر جیکٹ کے عوض فروخت کیا گیا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کرونیے کا کہنا تھا کہ ایرونسٹیم نے اس نتیجے کے لیے انھیں کسی دوسرے کھلاڑی پر اثرانداز ہونے کے لیے نہیں کہا تھا لیکن جب ایرونسٹیم کرونیے کے کمرے سے جانے لگا تو کرونیے نے اس سے یہ ضرور پوچھا تھا کہ وہ کرکٹ سے کتنے پیسے بنا سکتے ہیں؟ ایرونسٹیم کا جواب تھا ’گیندآپ کے کورٹ میں ہے۔‘

جب ٹیمیں میدان میں وارم اپ ہو رہی تھیں تو انھوں نے انگلینڈ کے وکٹ کیپر الیک سٹیورٹ سے رابطہ کیا اور پوچھا کہ اگر دونوں ٹیمیں ایک ایک اننگز سے دستبردار ہو جائیں تو کیا انگلینڈ کی ٹیم 73 اوورز میں 270 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے؟ کرونیے نے یہ دیکھ کر کہ انگلینڈ کی ٹیم اس تجویز کو ماننے میں تذبذب کا شکار ہے ایرونسٹیم کو ٹیکسٹ میسج کیا کہ کوئی ڈکلیئریشن نہیں ہو گا۔18 جنوری کو سنچورین ٹیسٹ کے پانچویں دن کھیل شروع ہوئے ابھی 45 منٹ ہی ہوئے تھے کہ ناصر حسین نے جنوبی افریقہ کے بارہویں کھلاڑی کے ذریعے کرونیے کو پیغام بھیجا کہ وہ ایک اور پیشکش سننے کے لیے تیار ہیں۔

ناصر حسین نے اپنی کتاب میں یہ بھی لکھا ہے کہ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز رات کو تقریباً گیارہ بجے کرونیے کو انھوں نے ہوٹل سے باہر جاتے دیکھا تو یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ اس وقت وہ کہاں جا رہے ہیں؟جیسے ہی یہ خبر باہر نکلی کہ دونوں کپتان اننگز فورفیٹ کر کے میچ کو نتیجہ خیز بنانے پر راضی ہو گئے ہیں تو اس دوران مختلف نوعیت کے تبصرے شروع ہو گئے لیکن اس میں سب سے بڑی قباحت یہ تھی کہ کرکٹ کے قوانین کی رو سے انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز فورفیٹ نہیں کر سکتی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cricket corruption hansie cronjie

ہر جگہ اور ہر دور میں ایسے لوگ موجود رہے ہیں جو اپنی زندگی، اپنا خاندان اور اپنا سب کچھ اپنے ملک و قوم کی خاطر قربان کر دیتے ہیں اور ایسے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں جو اپنی ذاتی عیش و عشرت کی خاطر ملکی وقار کو بیچ دیتے ہیں 😓😖 اور تاریخ دونوں اقسام کے لوگوں کو دیر تک یاد رکھتی ہے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جدوجہد کے دنوں میں کئی راتیں بھوکے پیٹ درخت کے نیچے گزاریں، جاوید اختربھارتی مصنف، اسکرین رائٹر اور گیت نگار جاوید اختر آج اپنی 76ویں سالگرہ منا رہے ہیں، جاوید کا تعلق شاعروں کے اس خاندان سے ہے جنہیں لکھنے کا فن اپنے آباؤ اجداد سے ملا، اپنے کیریئر کے آغاز میں جاوید اختر کو انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑی لیکن آج وہ انڈسٹری میں ایک الگ مقام رکھتے ہیں، آج ان کی سالگرہ کے خاص موقع پر جانتے ہیں ان کی زندگی سے جڑی کچھ خاص باتیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی کے کی ملاقاتوزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے ملاقات کی ،اس موقع پر صوبے میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے دبنگ اسٹائل کے سوشل میڈیا پر چرچےوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے منفرد اسٹائل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے 36 اور سینٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطلالیکشن کمیشن میں اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ممبران کی رکنیت معطل کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ صرف ایک ڈرامہ چل رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےپاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے اپنے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بعد ذہنی صحت کے مسائل 30 فیصد بڑھ گئےقومی اور بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 نے ان لوگوں میں دماغی بیماری کو جنم دیا جو اس بیماری سے صحت یاب ہوئے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »