وزیراعظم کا شہزاد اکبرکی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں جاری احتساب کےعمل پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اوپن اینڈ شٹ کیسز بھی عدم پیروی کے باعث التوا کا شکار ہیں، پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 19, 2022 | Last Updated: 45 mins ago

گزشتہ ہفتہ ایک اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اربوں کی چوری کرنے والے تاثر دے رہے ہیں کہ اُن کا دامن صاف ہے اور اس کی وجہ اوپن اینڈ شٹ کیسز کے تاحال منطقی انجام تک نہ پہنچانا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے شہزاد اکبر کے متبادل کے لیے متعدد افراد کی انٹرویو بھی کرلیے جنہوں نے وزیراعظم کو احتساب کے عمل کو آگے بڑھانے کے بریفنگ بھی دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abbasshabbir72

Abbasshabbir72

Abbasshabbir72 He is incapable person to do any work

Abbasshabbir72 اسلام کی بقا کے لئے ایک جنگ ہوگی ، اور یہ جنگ اسلام کے عروج کا آغاز ہوگی۔ پاکستان اس جنگ کی قیادت کرے گا اور آنے والے مستقبل میں اسلام کو بچائے گا۔ محمد قاسم کے بہت سے خواب واقع ہو رہے ہیں۔

Abbasshabbir72 وڈے منہ والا 🐕

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسائل کا حل؟ نواز شریف پر 33، عمران خان پر 30 فیصد کا اعتمادملکی ، عوامی مسائل کا حل کس لیڈر کے پاس ؟آئی پور سروے کے مطابق 33فیصد پاکستانیوں نے نواز شریف ، 30فیصد نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Insha Allah Allah k hukam se imran khan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 20 جنوری کو دورہ لاہور کا امکان وزیراعلی بزدار سے ملاقات کریں گےوزیراعظم کا 20 جنوری کو دورہ لاہور کا امکان، وزیراعلی بزدار سے ملاقات کریں گے ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar GovtofPakistan CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

33 فیصد پاکستانیوں کا نوازشریف پر مسائل حل کرنے پر اعتمادانسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے پاکستانی عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Jangg walo wesy hi esko apna abbu declare krlo, q roz roz koi naya chorran paish krty ho...!!! جھوٹے بھگوڑے کا ساتھی جنگ اور جیو اور میرے لیے حکم 🤔 ImranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت، احتجاج پر ینگ ڈاکٹرز کا لواحقین پر تشدد5 روز قبل سروسز اسپتال کی ایمرجنسی میں ایک نوجوان ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہو گیا تھا ہماری بری قسمت کا اندازہ اس سے لگائیں کہ ہمیں ڈاکٹر بھی ڈنگر ملے ہیں کمال ھے ان ڈاکٹر کا بھی Younh doctors hain he chaklay ki paidaish....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ پولیس کا خواتین پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو منظرعام پر آگئیکوئٹہ پولیس کا خواتین پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو منظرعام پر آگئی ARYNewsUrdu Yehi sulook in darindon k sath kiya jaye or sar e aam chowk pr kiya jaye Zulam hy bahi kpk Humen Right council is zulam k mozamat kerta hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر ای وی ایم کے استعمال پر تحفظات کا اظہارہ خدشہ ہے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک اورجام ہوسکتی ہے: الیکشن کمیشن آف پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »