لیگی رہنما حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیگی رہنما حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: ۔ ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا واپس لے لیا۔ احتساب عدالت نے میرٹ کی بنیاد پر بریت کی درخواست پر وکلا سے دلائل طلب کرلئے۔

شہباز خاندان کے خلاف آشیانہ اقبال، منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف کورونا کا شکار ہونے کے باعث احتساب عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ عدالت نے شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کے گواہوں پر جرح کرنے کا حکم دیا۔ رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز نے ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر فائدہ نہ لینے کی استدعا کر دی۔ حمزہ شہباز نے مؤقف اختیار کیا کہ ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ لینے کا فیصلہ وکلاء کا تھا، میرٹ کی بنیاد پر سرخرو ہونا چاہتا ہوں، عدالت نے حمزہ شہباز کی استدعا پر ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر دائر درخواست واپس کر دی۔ عدالت نے وکلا کو بریت کی درخواست پر میرٹ کی بنیاد پر 27 جنوری کو دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔

احتساب عدالت میں حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے کڑے انتظامات کئے گئے اور عدالت کے اطراف آنے والے راستوں کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ لوگوں کو کیا فرق پڑے گا۔ اتنے سالوں میں رقم دوگناہ سے بھی بڑھ گئی ھوگی۔ پھنسنا تو سٹاف نے ھے یا اس احد چیمہ جیسےآفیسر نے جس نے دستخط کیے ھونگے۔ پتہ نہیں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو قانون کے شکنجے میں کیوں نہیں لا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کیلئے قوم سے دعا کی اپیل لیگی صدر کو کیا ہوا؟ جانیے10:34 AM, 19 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف  ایک بار پھر کوروناوائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی آرڈینس کے تحت فائدہ لینے سے انکار کردیا۔حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی آرڈینس کے تحت فائدہ لینے سے انکار کردیا۔ RamzanSugarMillsCase HamzaShahbaz NAB PMLN NABAmendmentOrdinance pmln_org president_pmln HamzaUpdates ShazadAkbar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خاتون نے شوہر سے طلاق لینے کی ایسی وجہ بتادی کہ حیرت کی انتہا نہ رہےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)میاں بیوی میں طلاق کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کی ایک ایسی وجہ بتا دی ہے کہ سن کر آپ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، ترجمان ن لیگ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ کوئی پیشی ہوئی ہوگی نیب میں سالے ڈرامے باز GetWellSoonShehbazSharif
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرمائی اولمپکس: مغربی کھلاڑیوں کو ذاتی موبائل نہ لے جانے کی ہدایت پر چین کی تنقید - BBC News اردوامریکہ، کینیڈا اور چند دیگر مغربی ممالک نے اپنے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ سرمائی اولمپکس میں ذاتی فونز نہ لے جائیں جس پر چین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ PMMeetWaqarZaka
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

موبائل فون کی طاقت: چین اور مغرب آمنے سامنے - BBC News اردوامریکہ، کینیڈا اور چند دیگر مغربی ممالک نے اپنے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ سرمائی اولمپکس میں ذاتی فونز نہ لے جائیں جس پر چین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ Worst Urdu fonts.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »