حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی آرڈینس کے تحت فائدہ لینے سے انکار کردیا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی آرڈینس کے تحت فائدہ لینے سے انکار کردیا۔ RamzanSugarMillsCase HamzaShahbaz NAB PMLN NABAmendmentOrdinance pmln_org president_pmln HamzaUpdates ShazadAkbar GovtofPunjabPK MoIB_Official

شوگر ملز کیس میں بریت کے لئے دائر درخواست واپس لے لی جبکہ عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ حمزہ شہبا زنے جمعرات کے روز احتساب عدالت میں بیان دیا کہ مجھے اللہ تعالیٰ پر اس عدالت پر پورا یقین ہے اور مجھے امید

ہے کہ میری میرٹ پر کیس میںبریت ہو گی۔ انہوںنے کہا کہ وہ توقع رکھتے ہیں کہ عدالت میرٹ پر کیس کافیصلہ کرے گی اور انہیںپوری امید ہے کہ عدالت انہیںکیس میںبری کرے گی جبکہ عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت27جنوری تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بھائی نے خوبصورت پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ دنوں اداکارہ سجل علی نے اپنی اٹھائیسیوں  سالگرہ منائی۔ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے دوستوں اور گھر والوں نے انھیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حوثیوں کے حملے کے بعد متحدہ عرب امارات نے عالمی برادری سے بڑا مطالبہ کر دیا06:12 PM, 19 Jan, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, اسلام آباد:متحدہ عرب امارات  نے ابوظبی پر حوثیو ں کے حملے پر سلامتی کونسل کااجلاس بلانے کا مطالبہ کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

موٹرویز کے مختلف حصوں کو دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ساحر علی بگا نے اذان کے احترام میں کنسرٹ رُکوادیاحالیہ دنوں میں کنسرٹ میں شرکاء کی جانب سے ہونے والی بدنظمی کے کئی واقعات سامنے آئے جن میں عاطف اسلم، عطا اللہ، طلحہٰ انجم اور آئمہ بیگ کا کنسرٹ شامل ہے۔ Maa shaa Allah.. شیطان بھی راضی اور رحمان کو بھی راضی رکھنا ہے اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صیہونی فورسز نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دیمحکمہ موسمیات کے مطابق آج مری سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری جبکہ مختلف علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »