سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بھائی نے خوبصورت پیغام جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ دنوں اداکارہ سجل علی نے اپنی اٹھائیسیوں  سالگرہ منائی۔ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے دوستوں اور گھر والوں نے انھیں

سالگرہ کی مبارک باد دی وہیں پر ان کے اکلوتے بھائی نے بھی انھیں سالگرہ کی مبارک باد دی۔ان کے بھائی علی سید نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر اپلوڈ کی جس کی کیپشین انھوں نے لکھا کہ ”آپ بہت خوش قسمت ہے جو آپ کو میرے جیسا بھائی ملا۔ڈھیر سارا پیار، خوشیاں اور دعائیں ہمیشہ آپ کے لیے ہے۔تم اتنا خوش رہو کہ میں کبھی اداس نا ہو۔سالگرہ مبارک سجلہ،ہمیشہ چمکتی رہو“۔یاد رہے کی پچھلے دنوں

اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی الگ ہونے کی افواہیں انٹرنیٹ پر کافی پھیلی ہوئی ہے جس کے جواب میں دونوں نے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کہ بلکہ احد رضا میر نے اپنے انسٹاگرام پر ان کی اور سجل کی ایک پرانی ٹی وی کے اشتہار کو شیئر کیا جس کے کیپشن میں انھوں لکھا کہ ”باہر سے اچھا لگنے کے لیے اندر سے بھی فٹ ہونا پڑتا ہے جیسے ماسٹر کا مولٹی فورم جو آپ کو دے مضبوط اور آرام دہ سہارا“۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سجل علی سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر ٹرینڈ بن گئیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ساحر علی بگا نے اذان کے احترام میں کنسرٹ رُکوادیاحالیہ دنوں میں کنسرٹ میں شرکاء کی جانب سے ہونے والی بدنظمی کے کئی واقعات سامنے آئے جن میں عاطف اسلم، عطا اللہ، طلحہٰ انجم اور آئمہ بیگ کا کنسرٹ شامل ہے۔ Maa shaa Allah.. شیطان بھی راضی اور رحمان کو بھی راضی رکھنا ہے اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیادسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15کھرب ہوگئی: اوکسفیم اسی مقصد کے لۓتویہ ڈرامہ رچایا گیا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیلجیم میں نامعلوم شخص نے خاتون کوٹرین کے آگے دھکا دے دیا - ایکسپریس اردوپولیس نے خاتون کو دھکا دینے والے شخص کو گرفتارکرلیا Old video
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صیہونی فورسز نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گھر سے نکالنے پر بیٹے نے دوست کے ساتھ ملکر باپ قتل کردیا - ایکسپریس اردوقتل کے بعد مقتول کے بیٹے علی اصغر نے معاملہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی، پولیس ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »