شوکت یوسفزئی بھی کورونا کا شکار ہو گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے وزیر  پارلیمانی امور  شوکت یوسفزئی بھی کورونا کا شکار ہو گئے ۔ شوکت یوسفزئی دبئی ایکسپو میں شرکت

شوکت یوسفزئی دبئی ایکسپو میں شرکت کے لئے گئے تھے ، آج پاکستان واپسی کی فلایٹ پر ان کا ٹیسٹ کیا گیا تو کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔واضح رہے کہ پاکستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس زور پکڑ رہا ہے ، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے

مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا 10 جانیں لے چکا ہے جبکہ گزشتہ روز 53 ہزار 253 کورونا کے ٹیسٹ کئے گئےجن میں سے 5 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔ اسلام آباد میں مثبت کیسز کی شرح 8.86 جبکہ لاہور میں 12.9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نامور اداکارہ عتیقہ اوڈھو بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں - ایکسپریس اردوادارکارہ نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں قرنطینہ میں بیٹھے کام کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے مزید 3 اموات مجموعی تعداد7697 ہو گئیسندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے ،صوبے میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد7697 ہو گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی، اٹلی، فرانس سمیت دیگر یورپی ممالک میں کورونا ویکسینیشن کیخلاف مظاہرے - ایکسپریس اردومظاہرین نے حکومت سے زبردستی کورونا ویکسینیشن اور سخت پابندیاں اُٹھانے کا مطالبہ بھی کیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

1 دن میں 19 لاکھ شکار۔۔کورونا قہر ڈھانے لگا1 دن میں 19 لاکھ شکار۔۔کورونا قہر ڈھانے لگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: سرکاری و غیر سرکاری اسپتالوں کے 500 سے زائد ارکان کورونا کا شکارکورونا کی نئی لہر کا شکار ہونے والوں میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور انتظامی عملہ شامل ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کا حملہ6 شکاروفاقی دارالحکومت کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کا حملہ،6 شکار Islamabad CoronaCases Report CoronaPositive College School COVID19Pakistan Coronavirus OmicronVirus NCOC dcislamabad OfficialNcoc fslsltn GovtofPakistan PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »