ن لیگ کی ایک اور آڈیو لیک ہونے والی ہے،شہبازگل کا دعویٰ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل کا کہنا ہے کہ چاروں شریف ڈیل اور ڈھیل دینے کے باوجود نہیں بچ سکتے

Posted: Jan 18, 2022 | Last Updated: 1 hour agoوزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ سے شریفوں کو نکالنے کی نئی آڈیو سامنے آنے والی ہے۔ چاروں شریف ڈیل اور ڈھیل دینے کے باوجود نہیں بچ سکتے۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ سب سے کہہ رہی ہے کہ بات بن گئی ہے لیکن ہمارے انکشافات سے ان کی چیخ و پکار شروع ہوگئی ہے اور حزب اختلاف کی کاوشیں اپنے ہی دام میں صیاد آ گیا کے مصداق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شریف فیملی نے ہر صحافی سے ڈیل کی بات کی ہے اور ڈیل کے بعد ساری شریف فیملی منظر عام سے غائب ہو گئی۔ پہلے ڈیل سے انکار کرتے رہے پھر کہا 10 کے بجائے 5 سال کی ڈیل ہے، مقصود چپڑاسی شریف فیملی کا 9 ہزار روپے پر ملازم ہے تو مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں 3700 کروڑ روپے کس نے ڈالے ؟ ایک نئی آڈیو سامنے آنے والی ہے جس میں ن لیگ سے شریفوں کو نکالنے کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye har time bakwas karta hai awaam ka khayal nahi in ko

عمران نیازی کی بلیک بیری فون ریکارڈ بھی لیک ھو رھی ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی بڑھتی شرح: شادی ہالز اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا مطالبہکراچی میں کورونا مثبت کیسزکی شرح بھی بڑھ رہی ہے جس کے باعث اسپتالوں پر کسی بھی وقت دباؤ پڑ سکتا ہے: پی ایم اے چھوٹیاں ہی چھوٹیاں موج No
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم سندھ کا عمر کوٹ کے سکول اور کالجز کا اچانک دورہعمرکوٹ (سید ریحان شبیر)وزیر تعلیم سندھ نے عمر کوٹ کے سکول اور کالجز کا اچانک دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اور چینی ماہرین کی بڑی کامیابی : کورونا سے بچاؤ کی دوا تیارکراچی: پاکستان اور چین کے ماہرین نے کورونا سے بچاؤ کی دوا تیار کرلی اور کامیاب کلینکل ٹرائل کا اعلان کردیا ۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے آر وائی نیوز کی ایک اور کاوش: نعیم شاہ کی والدہ سے ملاقات کرادیاے آر وائی نیوز کی ایک اور کاوش: نعیم شاہ کی والدہ سے ملاقات کرادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیمز اینڈرسن کا محمد آصف کی بولنگ سے گُر سیکھنے کا اعتراف2010 کی سیریز میں محمد آصف کی بولنگ دیکھ کر ان کے انداز کو اپنایا، جیمز اینڈرسن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلین لیگ چھوڑ دو۔۔کھلاڑیوں کو پی سی بی کا حکم۔۔کیا وجہ بنی۔۔؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ سٹار کھلاڑی اس وقت آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں اپنے جوہر دکھا رہے ہیں، مگر اب ان کھلاڑیوں کو لیگ کو درمیان میں چھوڑ کر فوراً وطن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »