پاکستانی اور چینی ماہرین کی بڑی کامیابی : کورونا سے بچاؤ کی دوا تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی اور چینی ماہرین کی بڑی کامیابی : کورونا سے بچاؤ کی دوا تیار ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان اور چین کے ماہرین نے کورونا سے بچاؤ کی دوا تیار کرلی اور کامیاب کلینکل ٹرائل کا اعلان کردیا ، چینی دوا کا نام ”جن ہواقنجن گرینولس“ رکھا گیا ہے۔

جس میں سربراہ سینٹر اقبال چودھری ، چایئنا کے سفارتخانے کے نمایندے سمیت دیگر نے شرکت کی جبکہ وزیراعظم کے ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر عطا الرحمن اور وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل آن لائن شریک ہوئیں۔ ڈاکٹر رضا شاہ کا کہنا تھا کہ آئی سی سی بی ایس نے چین کے اشتراک سے کورونا سے بچاو کی کرنل دوا کا کلینکل ٹرائل مکمل کیا ، ٹرائل میں 18 سے 60 سال کے کورونا کے مریضوں کو شامل کیا گیا جن پر دوا کی افادیت 70 فیصد تک سامنے آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بڑھتے کیسز:17جنوری سے ملکی پروازوں اور ٹرانسپورٹ میں کھانے کی مکمل پابندیکورونا کے بڑھتے کیسز:17جنوری سے ملکی پروازوں اور ٹرانسپورٹ میں کھانے کی مکمل پابندی Pakistan NCOC TravelBan CoronavirusPakistan COVID19 Omicron Flights Food January17 OfficialNcoc official_pcaa Asad_Umar fslsltn GovtofPakistan Official_PIA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی بڑھتی شرح: شادی ہالز اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا مطالبہکراچی میں کورونا مثبت کیسزکی شرح بھی بڑھ رہی ہے جس کے باعث اسپتالوں پر کسی بھی وقت دباؤ پڑ سکتا ہے: پی ایم اے چھوٹیاں ہی چھوٹیاں موج No
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے آر وائی نیوز کی ایک اور کاوش: نعیم شاہ کی والدہ سے ملاقات کرادیاے آر وائی نیوز کی ایک اور کاوش: نعیم شاہ کی والدہ سے ملاقات کرادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی۔۔۔بہروز سبزواری کی اہلیہ نے محفل لوٹ لیمعروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں اداکارہ بہروز سبزاری کی اہلیہ نے شاندار ڈانس کرکے محفل لوٹ لی ۔ یہ بے عیرت اور ے خیالوگاپنے بیووں کونچا تے ہیں۔ دلے۔ خرامزادے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

زیر سمندر آبی مخلوق کی کالونی دریافت، کروڑوں گھر دیکھ کر ماہرین دم بخودزیر سمندر آبی مخلوق کی کالونی دریافت، کروڑوں گھر دیکھ کر ماہرین دم بخود ARYNewsUrdu Leave their news follow me I'll follow you back.... آبی مخلوق کی جگہ مچھلی لکھ دیتے بھائی۔ clickbait
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں اومیکرون آگ کی طرح پھیل رہاہے، ماہرین نے اموات کا خدشہ ظاہر کردیالاہور : یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر ڈاکٹرجاویداکرم نے خبردار کیا ہے کہ اومیکرون آگ کی طرح پھیل رہا ہے Sharp incline in COVID-19 cases corresponds to the coming of 2nd wave. Muhammad Qasim saw in a dream that COVID-19 cases will rise in September. Qasim has also seen dreams about cure of Coronavirus. HBDSainGMSyed MarchAgainstKalaQanoon NCOC OfficialNcoc Shafqat_Mahmood یہ آگ إن شاء الله جلد ہی ٹھنڈی ہوجائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »