کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر کراچی کےنجی سکول نے پنجم تک کلاسز بند کر دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  کراچی میں کورونا کی بگڑتی  ہوئی صورتحال پر  نجی سکول نے  پہلی تا پنجم کلاسز بند کر دیں ۔  نجی ٹی وی

کراچی کراچی میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر نجی سکول نے پہلی تا پنجم کلاسز بند کر دیں ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گلشن اقبال کے بلاک 10 میں نجی سکول کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چھٹی سے آٹھویں جماعت تک طلبہ کو گروپ کی صورت میں سکول بلایا جائے گا کہ پانچویں کلاس تک کے بچے آن لائن کلاسز لیں گے ۔ چھٹی سے اٹھویں تک کلاسز کے دو گروپ بانئے گئے ہیں تین روز تک ایک گروپ اور اگلے تین روز تک دوسرا گروپ سکول آئے گا۔

واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 30 فیصد سے زیادہ ریکارڈ کی گئی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کورونا کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریبملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا کا رونا ختم نہ ہوسکا مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ سامنےآ رہا ہے، 1 ہفتے میں کورونا کی شرح ساڑھے 15 فیصد سے بڑھ کر 40 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافے کا سلسلہ جاری ہے, حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اور چینی ماہرین کی بڑی کامیابی : کورونا سے بچاؤ کی دوا تیارکراچی: پاکستان اور چین کے ماہرین نے کورونا سے بچاؤ کی دوا تیار کرلی اور کامیاب کلینکل ٹرائل کا اعلان کردیا ۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قاتل ڈور نے نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دیکراچی میں قاتل ڈور نے نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دی ARYNewsUrdu karachi Very sad news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ایس ایل کا انعقاد مشکل تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز آگئیJan 15, 2022 | 16:27:PM, PSL, PSL News Update, کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر سندھ حکومت نے پی ایس ایل سیزن 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مدفون اسلحہ والا مکان سابق گورنر سندھ کی فیملی کی ٹرسٹ پراپرٹی نکلیبرآمد اسلحہ مختلف قسم کی ایکشن فلموں یا جنگوں کے دوران دیکھا جاتا ہے جئے بھٹو 😂 کون سے گورنر صاحب🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »