اے آر وائی نیوز کی ایک اور کاوش: نعیم شاہ کی والدہ سے ملاقات کرادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اے آر وائی نیوز کی ایک اور کاوش: نعیم شاہ کی والدہ سے ملاقات کرادی ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی: اے آر وائی نیوز نے پہلے پہل قتل کے مجرم کی امتحانات میں نمایاں نمبروں سے کامیابی کی خبر چلائی، آج پانچ سال بعد ماں اور بیٹے کی ملاقات کا ذریعہ بھی بن گیا۔

جیل حکام نے بھی نعیم شاہ کی والدہ اور بہن کو ملانے میں تاخیر نہ کی، پانچ سال بعد بیٹے سے ملاقات پر ماں فرط جذبات سے پھوٹ پھوٹ کر رودی جبکہ بیٹے نے بھی والدہ کے قدموں کو چھوا تو جیل حکام بھی یہ منظر دیکھ کر اپنے آنسو نہ روک سکے۔ بعد ازاں اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں نعیم شاہ کا کہنا تھا کہ پانچ سال بعد والدہ سے ملاقات کی خوشی بیان نہیں کرسکتا، یہ سب تعلیم حاصل کرنےکی وجہ سےممکن ہوا، جیل حکام کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے والدہ سے ملاقات کرائی۔اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مجرم نعیم شاہ کی والدہ نے بھی جیل حکام کوخوب دعائیں دیں اور کہا کہ آپ نےبہت اچھا کیا بہت تعاون کیا، اللہ صلہ دےگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی۔۔۔بہروز سبزواری کی اہلیہ نے محفل لوٹ لیمعروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں اداکارہ بہروز سبزاری کی اہلیہ نے شاندار ڈانس کرکے محفل لوٹ لی ۔ یہ بے عیرت اور ے خیالوگاپنے بیووں کونچا تے ہیں۔ دلے۔ خرامزادے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلی2 ہزار 333 روپے کے ریفنڈ کے معاملے کو ایک سال سے زیادہ عرصہ تک لٹکایا گیا، صدر مملکت President and governors of provines are not observing constitution though they are under oath and obligation u/a 29 (3). Every year if this articale followed that shall serve as caplock to corruptions and corrupt practices.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز میں تاخیر، مسافروں کا احتجاج، اصل وجوہات سامنے آگئیںپی آئی اے کی پرواز میں تاخیر، مسافروں کا احتجاج، اصل وجوہات سامنے آگئیں ARYNewsUrdu Xiaomi (MI) company and its offical warrenty pattnar is a frod
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے بلال یاسین حملہ کیس، 3 ملزموں کی ضمانت منظورملزمان کے وکیل کا کہنا ہے کہ اسلحہ فراہم کرنے سے تینوں کا کوئی تعلق نہیں ہے، ملزموں کو مقدمہ میں بے بنیاد ملوث کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کی بےدخلی کیخلاف اپیل کی سماعت شروعآسٹریلیا میں نوواک جوکووچ کی بےدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت شروع ہوگئی ہے، فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جوکووچ کی ویزہ بحالی کی اپیل مسترد، آسٹریلیا سے ملک بدری کا سامنا - BBC News اردوٹینس سٹار کو آسٹریلیا میں رہنے کے لیے آخری عدالتی حربے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب جوکووچ میلبورن میں اپنے آسٹریلین اوپن ٹائٹل کا دفاع نہیں کر پائیں گے۔ عمران خان پاسپورٹ بانٹ رہا ہے اسے کہیں پاکستان اجائے۔ اب پاکستان آسٹریلیا سے زیادہ ترقی یافتہ ہو گیا ہے مگر یہ دیکھنے کے لئے بھنگ پینا ضروری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »