بیلجیم میں نامعلوم شخص نے خاتون کوٹرین کے آگے دھکا دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ایک شخص نے خاتون کوٹرین کے سامنے دھکا دے دیا۔

برسلز کے ایک اسٹیشن پرکھڑی خاتون کو ٹرین کی آمد سے چند سکینڈز قبل نامعلوم شخص نے دھکا دے کرپٹڑی پرگرا دیا۔ ٹرین ڈرائیورنے حاضردماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری بریک لگائے اورخاتون معجزانہ طورپربچ گئیں۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کا اسپتال پہنچایا اوران کودھکا دینے والے شخص کوایک دوسرے پلیٹ فارم سے گرفتارکرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کا تعلق فرانس سے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Old video

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی نے بزرگ خاتون سے معافی مانگ لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت عارف علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو  کی نا انصافی پر بزرگ خاتون سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشتبہ شخص نے یہودیوں کو ترغمال بنالیا۔مشتبہ شخص نے یہودیوں کو ترغمال بنالیا۔ Taxas USA Jews Gunman Jewish JewishWorshippers Hostage WhiteHouse StateDept SecBlinken IsraeliPM naftalibennett JoeBiden
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انتقام یا پھر کچھ اور؟ نوجوان نے خاتون کو چلتی ٹرین کے آگے دھکا دے دیا (بچے نہ دیکھیں)انتقام یا پھر کچھ اور؟ نوجوان نے خاتون کو چلتی ٹرین کے آگے دھکا دے دیا (بچے نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل قرار دیدیااپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل قرار دیدیا pmln_org CMShehbaz MediaCellPPP BBhuttoZardari Pakistan PetrolDieselPrice PriceHike inflation
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی؟ حریم نے راز بتا دیاآئے روز شہ سرخیوں میں رہنے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ حریم شاہ ان دنوں If Muhammad Qasim’s dreams about failure of PMIK and chaos in Pakistan have come true, then his dreams about the development and prosperity of Pakistan will also come true in future.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والا شخص ماراگیاامریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس اور ایف بی آئی کے آپریشن میں ایک یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو رہا کرا لیا گیا ہے جبکہ ایک نامعلوم شخص کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »