گھر سے نکالنے پر بیٹے نے دوست کے ساتھ ملکر باپ قتل کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

گھر سے نکالنے کی رنجش پر بیٹے نے دوست کیساتھ ملکر باپ کو قتل کر دیا جب کہ دوسرے بیٹے نے وقوعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی جو ناکام رہی۔

ملت ٹاؤن کے علاقہ چک نمبر198رب منیانوالہ کے رہائشی محمد اشرف نے کام کاج نہ کرنے پر چھوٹے بیٹے بلال کو گھر سے نکال دیا تھا محمد اشرف دن کو مستری کا کام اور رات کو انڈے فروخت کرکے گزربسر کرتا تھا، وہ گزشتہ شام انڈے فروخت کرنے کے بعد گھر کے دروازے پر پہنچا تو بلال نے اپنے دوست رمضان عرف جانی کیساتھ ملکر اپنے باپ کو پسٹل سے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق قتل کے بعد مقتول کے بیٹے علی اصغر نے معاملہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی، لیکن سی سی ٹی وی فوٹیج سے حقیقت سامنے آگئی۔ بعد ازاں ملت ٹاؤن پولیس نے علی اصغر کے بیان پر بلال اور اس کے دوست رمضان عرف جانی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوسیالکوٹ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا مزیدپڑھیں: 😡 انتظامیہ کے لئے لمحہ فکریہ منڈی ضلع میں یہ سلسلہ کب روکے گا ویڈیو ضرور دیکھیں سارے بھائی اور غریب کی دادرسی کے لیئے آواز بھی بلند کریں پنجاب کالج پھالیہ میں زیر تعلیم مسلم شیخ برادری کا طالب علم موضع دھریکاں کے امیر زادوں کے ہاتھوں بےدردی سے پٹ رہا ہے اور بکواسات بھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موٹرویز کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے اومی کرون سے صحتیاب ہونے کے بعد اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرلیاماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے لُک کی تصاویر شیئر کیں بڑی خبر لگائی ہے آپ کے رپورٹر نے !! NidaYousufzai Abhi en kanjaro ko banda keya kahe, yeh hamara NO1 news channel hai🤬
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیادسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15کھرب ہوگئی: اوکسفیم اسی مقصد کے لۓتویہ ڈرامہ رچایا گیا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے آن فیلڈ بھارتی ٹیم کے رویے پر کیا کہا؟قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ماننا ہے کہ ڈی آر ایس سسٹم میں سو فیصد درستگی کی کمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دیمحکمہ موسمیات نے 18 جنوری سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »