خاتون نے شوہر سے طلاق لینے کی ایسی وجہ بتادی کہ حیرت کی انتہا نہ رہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)میاں بیوی میں طلاق کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کی ایک ایسی وجہ بتا دی ہے کہ سن کر آپ کی

حیرت کی انتہاءنہ رہے گی۔دی سن کے مطابق اس خاتون کا نام کلیئر لاج ہے جس نے 6سال قبل اپنی 14سالہ ازدواجی زندگی کا خاتمہ کرنے اور اپنے شوہر ڈیوڈ سے طلاق لینے کا فیصلہ کیا۔ وہ اس فیصلے کے ساتھ ہی شوہر سے الگ ہو گئی اور عدالت سے رجوع کر لیا اور اب ان کا طلاق کا تصفیہ طے پا چکا ہے۔

ڈیوڈ نے اس 14سالہ ازدواجی زندگی میں نہ کبھی کلیئر کے ساتھ بے وفائی کی، نہ کبھی دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔ حتیٰ کہ ڈیوڈ نے کبھی کلیئر سے کوئی معمولی سے بات بھی مخفی نہیں رکھی۔ کلیئر کو اس کی سہیلیاں کہا کرتی تھیں کہ اسے شکرگزار ہونا چاہیے کہ اسے ایسا بہترین شوہر ملا ہے تاہم کلیئر نے شکرگزار ہونے کی بجائے اس سے طلاق ہی لے لی اور اس کی وجہ یہ بتائی کہ وہ اپنے اس رشتے میں کشش کھو چکی تھی۔برطانوی شہر ویک فیلڈ کی رہائشی 46سالہ کلیئر لاج کا کہنا ہے کہ ”میں نے ڈیوڈ سے اس وقت طلاق لی جب ہماری بیٹی 5سال...

’پہلے گھٹنوں میں درد،پھر جوڑوں میں اور اب کمر کا مسئلہ ‘ شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے حوالے سے اپنا فیصلہ سنا دیا کلیرکا کہنا تھا کہ” ڈیوڈ سے 6سال الگ رہنے اور عدالت سے حتمی طور پر طلاق ہو جانے کے بعد آج میں بہت مطمئن ہوں۔ میں سمجھتی ہوں کہ میری زندگی پہلے سے زیادہ بہتر ہے اور میں پہلے سے زیادہ بہتر ماں بن گئی ہوں۔ میں دوسری خواتین کو بھی نصیحت کروں گی کہ بھلے آپ کا شوہر بے وفا نہ ہو اور آپ کا باہم کبھی جھگڑا نہ ہوا ہو لیکن اگر آپ اس رشتے میں کشش کھو چکی ہیں تو کبھی اس سے چمٹے رہ کر زندگی برباد مت کریں۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین رسالتﷺ کی مرتکب خاتون کو موت کی سزا سنادی گئی - ایکسپریس اردومجرمہ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز کلمات ادا کیے اور توہین رسالت کا جرم کیا چور کو چور کہنا چور کی گُستاخی ہے Aur amal ? Sunai to pakistan ki 74 sala tariq main buhut bar lekin ek bar el bar bhi amal na howa عدالتوں کو چاہیے کہ جلد ہی اس گستاخ کتیا کو سرِ عام پھانسی دی جائے نہیں تو عمران نیازی یہودی قادیانی زندیق ایجنٹ اور اسکے حمایتی زلیل یورپ کے ڈالروں اور پاؤنڈ کے عوض اسے رہا کر دے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کی پھرتیاں، سالوں پہلے وفات پانے والی خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درجپولیس کی پھرتیاں، سالوں پہلے وفات پانے والی خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ججز پارلیمانی کمیٹی نے بھی جسٹس عائشہ کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دیدیجسٹس عائشہ ملک کے نام کی منظوری اتفاق رائے سے دی گئی ہے: فاروق ایچ نائیک Ma Sha ALLAH Mubrook مطلب کام میرٹ پر نہیں اپنی پسند نا پسند کا ہے میرا سوال ہے جو جج سینئر ہیں ان کا انتخاب کیوں نہیں اگر اس قابل نہیں تو پھر اس پوسٹ پہ کیوں اگر قابلیت ہے تو ان انتخاب کیوں نہیں Aik aurat ko judge bnane ya qazi bnana is mulk ko zeb nhi deta jis ki bunyad Islam ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کے کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کردیاسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)  الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعوں کی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کر دی ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کمال کی مہارت ۔۔برف پر ’’فگر اسکیٹنگ‘‘لڑکی کی ویڈیو نے دھوم مچا دیپاکستان کے شمالی علاقہ جات میں برف باری سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مگر ایک بچی موسم کو خوب انجوائے کرتی برف پر ’’فگر اسکیٹنگ‘‘ کر رہی ہے۔ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ ریفرنس: نیب نے مریم نواز کی بریت کی درخواستوں کیخلاف اپیل دائر کردینیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے جس میں درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے انہیں خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔ Purple from LatifaMRM off services and not from ShkMahraAlmakto to serve as the
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »