شادی پربیٹے کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینےکی خبروں پر مریم نواز کا ردِعمل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:00 AM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کا جنید صفدر کو شادی پر مہنگی ترین گاڑی دینے کی خبروں پر ردِ عمل

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا جنید صفدر کو شادی پر مہنگی ترین گاڑی دینے کی خبروں پر ردِ عمل آگیا۔

مریم نواز نے سوشل میڈیا پر جنید صفدر کو مہنگی ترین کار شادی پر تٖحفہ دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ایسی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش ہیں کہ مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کو شادی پر 14 کروڑ کی مرسیڈیز کارتحفے میں دی جو پنجاب میں رجسٹرڈ ہونے والی مہنگی ترین گاڑی ہے۔تاہم مریم نواز نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گاڈی کا کوئی مثلا نہیں کیوں کہ اس بارے میں کسی نے تصدیق نہیں کی لیکن نانی چورنی بھی بہت جھوٹی خبر چل واتی ہے

انشاءالله ایک نہ ایک دن اس پاکستان میں ایمانداری سے کام کرنے والے ججز ضرور آئیں گے جو ان سے حرام کا کھایا ہوا پیسے کا حساب کتاب لیں گے انشاءالله ہم الله پر ایمان رکھتے ہیں یہ دن ضرور آئے گا

الله سبحانہ وتعالی ان کی نسلوں کو تباہ و برباد کر دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامناfaisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا جنید کو شادی پر مہنگی گاڑی کا تحفہ دیا؟ مریم نواز نے حقیقت بتادیسوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید کو شادی پر 14 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسری شادی کا ارادہ ظاہر کرنے پر بیوی نے شوہر کی انگلیاں توڑ دیںدونوں میاں بیوی میں ہاتھا پائی کی نوبت اس وقت آئی جب 24 سالہ شوہر نے اپنی 25 سالہ بیوی کے سامنے دوسری شادی کے ارادے کا اظہار کیا مزید پڑھیں:GeoNews ہور کر اُنگل 😂😂😂 depiction vs reality Media 👎👎👎 شکر ہے صرف انگلیاں ہی تو تھوڑی وہ سب کچھ تھوڑا ہوتا تو نہ پہلے کی رہتا اور نہ دوسری کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر خواجہ آصف کو جرح کا حق مل گیااسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو جرح کرنے کا حق دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس:خواجہ آصف کو وزیراعظم کے بیان پر جرح کا حق مل گیااسلام آباد ہائی کورٹ نے ہرجانہ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو وزیراعظم عمران خان کے بیان پرجرح کا حق دے دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں خواجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »