بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا، راجہ بشارت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ انارکلی میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے

راجا بشارت نے مزید بتایا کہ ن لیگ کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا ہے، مرکزی ملزم کو واپس لانے کیلئے ریڈ نوٹس جاری کرنےکی درخواست کی ہے۔.

راجا بشارت نے مزید بتایا کہ ن لیگ کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا ہے، مرکزی ملزم کو واپس لانے کیلئے ریڈ نوٹس جاری کرنےکی درخواست کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chalo shuker ya khbr tho mil gai😂😂

فرار کروایا گیا ہو گا

فرار کرایا گیا۔۔۔

فرار ہو گیا یا کروا دیا ؟

حکومت پی ٹی آئی کی کارکردگی کتنی بہتر ھے اندازہ ھو رہا ھے

میرا ایک سوال ہے

Wah

Mulq se farar hou gaya ya aap ne karwa diya?

واہ جھنڈے والے جہاز پر گیا ہوگا

خبرسنانے کےلیے یہ JF Thunder آیا۔

بکواس کرتا ہے دارالامان کا زانی

Mubarak ho Raja sab itni achi karkardgy aur itla deny par.

عمران خان، وزراء، مشیر اور وہ ریٹائرڈ جج جرنیلز جنہوں نے پی ٹی آئ کو سپورٹ کی ہے۔ ان سب کا نام ECL میں یونا چاہئے کیونکہ جب پی ٹی آئ کی حکومت ختم ہوگی سب ملک سے باہر بھاگیں گے۔ لہذا ایسا قانون بنانا چاہئے کہ حکومت ختم ہونے کے بعد 5 سال باہر نہیں جا سکتے۔

تو آپ یہ اعلان کے لئے بھیٹے ہو یا اس کو رکنا تھا

آدم طشتری سے

شاباش

تو تم یہ بتانے کے لئے بیٹھے ہو

بلال یاسین پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرار راجا بشارت عنقریب ایک بیان اور آنے والا ہے 22 کروڑ عوام کو غربت کی چکی میں پیسنے والا مرکزی ملزم جناب عزت مآب عمران خان ملک سے فرار

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا، راجہ بشارت مطلب کے کوئی شک ہی نہی رہ گیا کہ قاتل پی ٹی آئی کا کوئی شیرو ویرو تھا

ملزم اور مدعی نے آپس میں مک مکا کرلیا ہے

bus ko raya sat e madina ha bhai jesa gaya yh so hain

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا، راجہ بشارت سبحان اللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفیر پاکستان بلال اکبر کی مکہ مکرمہ میں پریشان پاکستانیوں سے ملاقاتمکہ مکرمہ (محمدعامل عثمانی) پاکستانی سفیر لفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے مکہ مکرمہ میں جبل عمرمنصوبہ کےRCC کمپنی کے  81 پاکستانی عمال کی درخواست اور شکایت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹربنک میں ڈالر کی قیمت میں کمیانٹربنک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کم ہوگئی ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 176.22 سے کم ہوکر 176.16 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ابوظبی دھماکے میں جاں بحق پاکستانی شہری آبائی علاقے میں سپرد خاکمعمور داوڑ کی نماز جنازہ میں علاقے کے عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا Kufr ka saya hi pakistani awam pe imran kuch ni karda Lahore اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے ۔ آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہمقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہ IndianCrimes IndianTerroristArmy IIOJK KashmiriLivesMatter KashmirUnderSiege Kashmiris adgpi hrw MirwaizKashmir PMOIndia KCPak4 ForeignOfficePk UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا کیسز میں 10 گنا اضافہ، فافن رپورٹفافن کے مطابق یہ رپورٹ دسمبر 2021 اور رواں سال جنوری میں 69 اضلاع کے مشاہدے کے نتائج پرمبنی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ انڈور ڈائننگ پر پابندی عائدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافے کے باعث انتظامیہ نے تمام طرح کی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کر دی۔اس ضمن میں جاری نوٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »