یہ کیچوا دماغ کے بغیر بھی ’پیچیدہ اور ذہین فیصلے‘ کرسکتا ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ایک معمولی کیچوا، جس میں باقاعدہ طور پر کوئی دماغ نہیں ہوتا، ایسے پیچیدہ فیصلے بھی کرسکتا ہے کہ جو اس کےلیے دور رس فوائد کے حامل ہوں۔اس کی لمبائی ایک ملی میٹر سے بھی کم ہوتی ہے، دماغ کے نام پر اس میں چند اعصابی خلیات کا ایک خردبینی گچھا ہوتا ہے جبکہ اس کا پورا اعصابی نظام صرف 302 نیورونز پر مشتمل ہوتا ہے، جس کا بیشتر حصہ اس کے سر اور دُم میں جمع ہوتا ہے۔

اس سوال کا جواب جاننے کےلیے سالک انسٹی ٹیوٹ فار بایولاجیکل اسٹڈیز، کیلیفورنیا کے ڈاکٹر سریکانتھ چلاسانی اور ان کے ساتھیوں نے ’پی پیسیفیکس‘ کو مختلف حالات سے گزارا۔ یہ ’سی ایلیگنز‘ کے لاروے تلاش کرتا ہے اور لاروا مل جانے پر اسے اس طرح کاٹتا ہے کہ وہ مر جاتا ہے، جس کے بعد یہ اس کی دعوت اُڑاتا ہے۔ بظاہر ایسا لگتا تھا کہ بالغ ’سی ایلیگنز‘ پر ’پی پیسیفیکس‘ اپنے حملے میں اسے ہلاک کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے۔چونکہ ’سی ایلیگنز‘ کا لاروا اس کی غذا ہے، لہٰذا ’پی پیسیفیکس‘ ہلاک کرنے کے ’ارادے‘ سے اس پر حملہ آور ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hum nai heran nhi hona hai already heran hai halat dakh kr.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کس مائی کے لعل میں اتنا کلیجہ ہے کہ 10 لاکھ آدمیوں میں سے گزر کر جائے عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالے اور پھر واپس بھی ہو کر جائے فواد چودھری نے یہ کیوں کہا؟ خود ہی بتادیا'کس مائی کے لعل میں اتنا کلیجہ ہے کہ 10 لاکھ آدمیوں میں سے گزر کر جائے ، عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالے اور پھر واپس بھی ہو کر جائے' فواد چودھری نے یہ کیوں کہا؟ خود ہی بتادیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

' آسٹریلوی صحافی ہوں اسکا یہ مطلب نہیں کہ آسٹریلیا کو سپورٹ کروں'آسٹریلوی ٹیم نے کئی چانسز گنوائے جہاں میچ ان کے ہاتھ میں آسکتا تھا لیکن دباؤ والی صورتحال میں ایسا ہونا عام بات ہے: میلنڈا صاحب امریکہ کی نوکری اپلای کرنے سے کچھ حاصل نی ہوگا ماضی کی وفادریاں کیتنی زیادہ ہیں ریمسڑیوس جیسے غردار کو ایک رات میں جہاز میں سوار کرادیا تھا پھر بی امریکہ نے ہمارے ساتھی کی پینٹ اتروای دی تھی میڑیا چینل خاموش کیوں ہیں اواز اٹھاے عزت سے جیو ازادی سے جیو ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یہ بلی آپ کی شخصیت کا اہم راز کھول سکتی ہےبعض چیزوں کو دیکھنے اور پرکھنے کا رخ ہماری شخصیت کی نشاندہی کرتا ہے، ہم کس چیز کو کیسے دیکھتے ہیں، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری سوچ کیسی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u حقیقت میں یہ سیڑھیاں چڑھ رھی ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'سرکٹ' سنجے دت کی وجہ سے بنا ورنہ یہ کردار بیوقوفوں والا تھا: ارشد وارثیبطور معاون اداکار میرے لیے یہ انتہائی اہم ہے کہ فلم کا مرکزی کردار کون نبھا رہا ہے: بھارتی میڈیا کو انٹرویو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محرومی کا علاج نہ کیا جائے تو یہ دوسری کسی بھی بیماری سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہےمصنف : ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈز قسط: 11 عام لوگ بھی آپ کی طرح کامیابی کیلئے سوچتے ہیں۔ آپ اشخاص کا مطالعہ کیسے کریں گے؟ آپ اشخاص کا مطالعہ بہت ہی احتیاط سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'شاد تھا، شاد ہے اور شاد رہے یہ پاکستان' یوم پاکستان پر آئی ایس پی آر کا ملی نغمہ جاریراولپنڈی : آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا ملی نغمہ ‘شاد تھا، شاد ہے اور شاد رہے یہ پاکستان ‘ جاری کر دیا، ❤️❤️❤️ چاند اورستارہ سدا یوں دمکتا رہے نام یہ افق پہ تیرایوں درخشاں رہے جان ودل اس پر قربان شاد رہے یہ پاکستان سب سےاونچا اس کا نام شاد رہے یہ پاکستان تیری میری ہےاک پہچان شاد رہے یہ پاکستان گونج رہی یہ آوازشادرہے یہ پاکستان Pakistan zindha badh g. Pak Army zindha badh g
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »