کپتان کی اننگز ابھی شروع نہیں ہوئی، آخری 2 اوورز انتہائی اہم ہیں، حماد اظہر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی سے سودے بازی نہیں کریں گے جو لوگ اسلام آباد میں سندھ ہاؤس میں پہنچے ہیں وہ لوگوں کی ضمیر کی آواز نہیں ہے بلکہ وہ پیسہ چاہتے ہیں، کپتان کی اننگز ابھی شروع نہیں ہوئی، آخری 2 اوورز انتہائی اہم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس مرحلے سے عمران خان مزید مضبوط ہوں گے اور عوام 27 مارچ کے جلسے کی بھرپور تیاری کرلیں، یہ پاکستان کی تاریخ بدلنے والا جلسہ ہوگا، سندھ ہاؤس میں جو گئے ہیں یہ ضمیر کی نہیں روکڑے کی آواز ہے۔علاوہ ازیں اسد عمر نے کہا کہ سندھ حکومت نے جو اقدامات کیے انتہائی غلط تھے،سندھ حکومت نے جو کیا اس سے خانہ جنگی ہو سکتی ہے، سندھ میں گورنر راج لگانے کی کوئی بات نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پیارے بچوّں ! پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو وکٹ گرنا اور چھوڑنے کو ہارس ٹریڈنگ کہتے ہیں! Copied from facebook

ابھی گدھے بکنا سٹارٹ نہیں ہوئے

مجھے آج پھر امریکی سنیٹر کی بات یاد آ رہی ہے کہ پاکستان میں ایسے بھی سیاستدان ہیں جو پیسے کیلئے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں

حکومت کے لیے ایک تجویز سپیکر اجلاس بلائے تمام ارکان جنہوں نے تحریک عدم اعتماد کے کیے دستخط کیے ہیں ان سب کو ایک ایک کر کے اپنے چیمبر میں دستخط کی تصدیق کے لیے بلائے اگر ایک بھی دستخط مشکوک ہے تو اجلاس کی کاروائی میں اس کو شامل کیے بغیر اجلاس ملتوی کر دے۔ بات ختم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ شمع سکندر اور جیمنز میلینر کی شادی کی تصاویر سامنے آ گئیںممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ شمع سکندر نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں، اداکارہ کی شادی 14 مارچ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس کے اندر کی سرگرمیوں کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیںاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کو سندھ ہاؤس کے اندر کی سرگرمیوں کی تصاویر اور ویڈیوز موصول ہوگئیں، ۔۔۔۔۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARY DALLALO apny GAR viDEO gov k pas H.ISLIAY TU S DAALLALE KAR K IZAATH BECHTY H.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق نے ’حکومت چھوڑی ہے نہ ہی اپوزیشن جوائن کی ہے‘ - BBC News اردوسپیکر پنجاب اسمبلی اور عمران خان کی حکومت کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما پرویز الہی نے وزیر اعظم کو 'سو فیصد مشکل میں' قرار دینے کے ایک روز بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت نے 'حکومت چھوڑی ہے نہ ہی اپوزیشن جوائن کی ہے۔' نیپیز بلا ناغہ بغیر وقفے کے دھوتے جائیں گیں۔ پرویز الہی نیپیز دھوبی گھات 🦴🦴 بےغیرتی کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ پنجاب میں ق-لیگ کے 10 سیٹوں میں پی-ٹی-آئی کا بھی حق ہے کیونکہ آپ کے لئے خالی میدان چھوڑ دیا تھا مگر جب نسل اچھا نہ ہو تو پھر اسی طرح بے شرم ہو جاتے ہیں۔ یہ زندگی کا آخری وقت نہیں، الیکشن اور بھی آئینگے اور پھر دیکھا جائے گا انشاءاللہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کیساتھ اتحاد ختم کیا ہے نہ اپوزیشن جوائن کی ہے: چوہدری پرویز الٰہی02:37 PM, 16 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماءاور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے حکومت کیساتھ اتحاد ختم کرنے اور یہ منافق کیا اعلان کرےگا؟ Chaudhary Sahiban should support the government Otherwise he will bury his politics in Punjab.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میرے کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ کیلئے بھاری رقوم کی پیشکش کی جا رہی ہے: وزیراعظم12:46 PM, 17 Mar, 2022, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کپتان بابراعظم کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے میچ نہ This just a tactic to influence and malign own members. So that when they will vote against him, he can pretend that they are also corrupt. Old bloody tactics.👎👎👎
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے: وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے' یہی وجہ ہے کہ اسے ہر محاذ پر کامیابی ملی۔ وہ ارکان قومی اسمبلی سے گفتگو PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official جیب کی ترجمانی بھی درکار ہے🙃
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »