سندھ ہاؤس کے اندر کی سرگرمیوں کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہاؤس کے اندر کی سرگرمیوں کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں arynewsurdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کو سندھ ہاؤس کے اندر کی سرگرمیوں کی تصاویر اور ویڈیوز موصول ہوگئیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کچھ اراکین اہلخانے کے ہمراہ سندھ ہاؤس میں قیام پذیرہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے زیر انتظام حساس ادارے کی سندھ ہاؤس کی بذریعہ ڈرون کیمرہ سرویلنس جاری ہے جبکہ سندھ ہاؤس کے اطراف میں متعدد کیمرے بھی نصب کر دیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت کے کچھ اراکین اسمبلی کے قریبی رشتےداروں سے بھی رابطے جاری ہے، رابطوں کا مقصد اپنے اراکین کی رضاکارانہ طور پر واپسی ممکن بنانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Where are the Govt,Courts ,Agencies ?

ARY DALLALO apny GAR viDEO gov k pas H.ISLIAY TU S DAALLALE KAR K IZAATH BECHTY H.

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کی جانب سے حکومتی ارکان سندھ ہاؤس میں چھپا کر رکھنے کا انکشافکلک کریں کتا نیوز چینل بھونکنا شروع ہوگیا Many intelligence people are deployed every where Everyone knows that 2+2=4 ImranKhanPTI ImranRiaz_k ImranRiazKhan AdeelJavedCh AbdulqadirARY SHABAZGIL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کررہی ہے: پی پی کا الزامہماری جماعت نے سندھ ہاؤس میں کسی کو چھپا کر نہیں رکھا، وہاں ہمارے اپنے اراکین ہیں: پی پی ارکان کچھ ایم این ایز وہاں بند ہیں ۔ زرداری کی بدماشی کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا وقت ہوا جاتا ہے تمہاری بھی ماں کو لنڈ دینگے صبر کرو ذرا It’s good. Go ahead Khan Nation is supporting You.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کے بعد سندھ ہاؤس سیاست میں مرکزِ نگاہ بن گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سندھ ہاؤس کو ہارس ٹریڈنگ کی آماجگاہ نہ بننے دینے کا اعلان -وزیراعظم کا سندھ ہاؤس کو ہارس ٹریڈنگ کی آماجگاہ نہ بننے دینے کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu sindhhouse What is This ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Imam Al-Mahdi will lead the muslims in World War 3 and conquer the superpowers that exist today. Muhammad Qasim's dreams indicate that the time of Imam Al-Mahdi is not far now.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ اور پولیس اہلکاروں کی موجودگی پر بریفنگ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ترقیاں نہ دینے کا کیس: سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی سندھ کی سخت سرزنشعدالت کی جانب سے مسلسل سرزنش پر آئی جی سندھ خاموشی سے سر ہلاتے رہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »