اپوزیشن کی جانب سے حکومتی ارکان سندھ ہاؤس میں چھپا کر رکھنے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: اپوزیشن کی جانب سے حکومتی ارکان کو سندھ ہاؤس میں چھپا کر رکھنے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ جب وزیر اعظم نے سوات جلسے میں سندھ ہاؤس میں ضمیر فروشی کا ذکر کیا تو اس کا اشارہ بھی اس

ی طرف تھا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن نے کچھ حکومتی ایم این ایز کو سندھ ہاؤس، اور فارم ہاؤس پر چھپا کر رکھا ہے، کچھ حکومتی ارکان کو اپوزیشن نے اپنے پارلیمنٹ لاجز میں بھی چھپا کر رکھا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن نے جن ارکان کو چھپایا ہوا ہے، حکومت کو ان کے نام پتا چل گئے ہیں، مذکورہ ارکان میں 3 خواتین ایم این ایز بھی شامل ہیں، پیپلز پارٹی نے اسی سبب سے سندھ ہاؤس میں سندھ پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات کر رکھی ہے۔

ذرائع نے یہ انکشاف بھی کیا ہے کہ 3 خواتین ایم این ایز کو 24 گھنٹے میں سکھر منتقل کیا جا سکتا ہے، ان خواتین ارکان کو سینئر ترین پی پی رہنما کی گاڑی میں سکھر لے جایا جائے گا، ایم این ایز کو پہلے بذریعہ طیارہ لے جانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی تاہم بے نقاب ہونے کے ڈر سے بذریعہ روڈ سکھر لے جانے کا فیصلہ ہوا ہے۔

دوسری طرف حکومت نے ارکان کی رضا کارانہ واپسی کے لیے اپوزیشن سے بیک ڈور رابطے بھی کیے ہیں، ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے اپوزیشن کو پیغام دیا کہ ان کے ارکان رضا کارانہ طور پر واپس کیے جائیں، اگر ارکان واپس نہ کیے گئے تو دن دہاڑے بازیاب کرائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI ImranRiaz_k ImranRiazKhan AdeelJavedCh AbdulqadirARY SHABAZGIL

کتا نیوز چینل بھونکنا شروع ہوگیا

Many intelligence people are deployed every where Everyone knows that 2+2=4

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز کی جانب سے عشائیہ، اپوزیشن قیادت کی آمد کا سلسلہ جاریآصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین عشائیے میں پہنچ گئے ہیں Benazir_Shah Are we tracking dinner now Mask ki waja say asay he face chupain hn..pm..or wazeer kisi k face pay mask dhayka ha چورو کا سلسلا شورو ہے ڈاکو کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت حسین کی حکومت اور اپوزیشن سے جلسے منسوخ کرنے کی اپیلاسلام آباد : مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت اور اپوزیشن سے جلسےمنسوخ کرنے کی اپیل کردی ھاھاھاھاھا Azeem leader... so are log. Though I am Insafian but I like Q league Chaudhry brothers... These cheap chaudharies have lost their respect and relevance now. They are no ones now.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 10 سے 12 ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں: پرویز الٰہیVote daal hi Nahin sakein gey, InshaAllah. Aur Moulana Diesel ne apne gunday bhej diye thay takay unka govt koi banda na uthaye aur yahan khud utha ker legaye hain... ARYSabirShakir ImranKhanPTI ImranRiazKhan SdqJaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ایمیزون کی جانب سے ملازمتوں کے مواقعسعودی عرب: ایمیزون کی جانب سے ملازمتوں کے مواقع ARYNewsUrdu SaudiArabia Amazon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان پر فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیافضل الرحمان نے 23 مارچ سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے مزید پڑھیں: LongMarch GeoNews MOLANAFAZALREHMAN Fawad قوم یوتھ کو اپنی شکست نظر آرہی ہے ۔اس لئے اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے حیلے بہانے کررہے ہیں۔ یوتھیوں مرد کے بچے بنو۔ ہم نے کہا تھا کہ وقت اور عدم اعتماد ہم لائیں گے ۔مگر کب یہ ہم ہی طے کریں گے ۔ اب سامنا کرو ۔عوام کو آپس میں مت لڑاو۔ بریکنگ نیوز! پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا بریکنگ نیوز! ہم بہت کچھ کرنے جاررہے ہیں اُن کو ہم چھٹی کا دودھ یاد دلادینگے۔ ڈنڈے کا جواب ڈنڈے سے دیں گے اور پتھر کا جواب پتھر سے دیں گے ! مولانا فضل الرحمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم ہونے کے امکانات روشناسلام آباد : یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی ٹیم آڈٹ کلیئرنس کیلئے رواں یا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »