لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان رابطہ نہیں کرتے، پی ٹی آئی کے 10 سے 12 ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں۔
دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چودھری پروزی الٰہی کا کہنا تھا کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کے عمل کو وسیع کیا ہے، ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا جس سے پی ٹی آئی کو نقصان ہو، آصف زرداری کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ابھی وقت ہے، مشاورت کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم رابطہ نہیں کرتے، کل رات پرویز خٹک نے مونس الہیٰ سے بات کی تھی، پرویزخٹک، اسدعمر، اسد قیصر سے رابطہ رہتا ہے، شہباز شریف سے فون پر بات ہوئی تھی، ابھی ملاقات نہیں ہوئی۔
چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین سال ہر لمحے پی ٹی آئی کا ساتھ دیا، ہم الگ نہیں ہوئے ہیں، ہم نے چیزوں کو درگزر کرتے ہوئے ساڑھے تین سال ساتھ دیا، عمران خان ایماندار اور نیت اچھی ہے، وزارت اعلیٰ کی پیشکش تو ہوتی رہی ہے، شہبازشریف، مولانا فضل الرحمان نے بھی یہی بات کی تھی، عمران خان نے گھر آکر کسی چیز کا ذکر نہیں کیا تھا، عمران خان چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کرنے آئے تھے، ہم نے عمران خان کو کوئی ڈیمانڈ نہیں کی...
لالچ کے بغر بھی سیاست کرو ق لیگ کی عزت اس لیے کرتے ہے کیونکہ سچائی کے ساتھ تھے
پارٹی۔ حبس بے جا کا پرچہ دے اتنی معتبر شہادت پر اور ہارس ٹریڈنگ کے ثبوت ھوں تو قانونی کارروائی کریں،
Munafiq
توسی بھی شامل ہو کر بلیک میل کرنے لگے ہو ۔ آپ کے پاس 5 بندے ہیں اگر وزیر اعلیٰ پنجاب کی افر مولانا دے دی ہے تو قبول کرلو۔ اگلے الیکشن میں آپ کو پتہ چل جائے گا 🤣🤣🤣🤣
تو پھر اسمبلی آ کر دکھائیں اور اگر آ گئے تو پھر جا کر دکھائیں۔
and still we call it democracy..even knowing that they involve in it ..still joining them faisalsubzwari MoonisElahi6 ....unbelievable
سیف نوں کوٹھ کے رکھن
this is habis corpus ...how do we know that they are hiding or abducted...IS ECP dead?..if possible govt should recover, if they willingly not coming, govt should de-seat them... If Sind house is involved, Imran Khan should impose Governor rule in Sindh...with full force..
مطلب اغوا کیے ہیں ۔لعنت ہو ایسی نظام پر حکومت کو سخت ایکشن لینا چاہئے اور جنہوں نے یہ کیا ہے اس کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے ImranKhanPTI fawadchaudhry
نون لیگ کا طرہ امتیاز، چھانا مانگا اور بحرین ہوٹل کی دیریں۔
ARYSabirShakir ImranKhanPTI ImranRiazKhan SdqJaan
Aur Moulana Diesel ne apne gunday bhej diye thay takay unka govt koi banda na uthaye aur yahan khud utha ker legaye hain...
Vote daal hi Nahin sakein gey, InshaAllah.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »