پی ٹی آئی کی اسلام آباد جلسے کی حکمت عملی طے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمران جماعت تحریک انصاف کے ڈی چوک اسلام آباد جلسے کی حکمتِ عملی طے کرلی گئی ہے۔ لِنک: DailyJang

تحریکِ انصاف لاہور کے اجلاس میں 27 مارچ کے اسلام آباد جلسے کی حکمت عملی طے کی گئی، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایک لاکھ لوگوں کا قافلہ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگا۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں تاریخ رقم کریں گے۔ اجلاس میں تنظیمی عہدے داروں کو مختلف ذمہ داریاں اور ٹاسک سونپ دیا گیا اور بتایا گیا کہ صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے سے 30 گاڑیوں کا قافلہ مرکزی مقام پر پہنچے گا۔اس سے قبل اسد عمر نے کہا تھا کہ 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں انسانوں کے سمندر کا خیرمقدم کریں گے، عمران خان قوم کے اتحاد کی علامت، لٹیروں کیلئے خوف کا پیغام ہیں، کسی کو ملک و قوم کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری سیاست کی بنیاد جمہوریت اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیںفواد چودھریہماری سیاست کی بنیاد جمہوریت، اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں،فواد چودھری FawadChaudhry PTIGovernment AddressedCeremony OverseasConvention Islamabad MoIB_Official ClimateChangePK PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کیلیے انتظامیہ کو درخواستپی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کیلیے انتظامیہ کو درخواست ARYNewsUrdu PTI Islamabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت حسین کی حکومت اور اپوزیشن سے جلسے منسوخ کرنے کی اپیلاسلام آباد : مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت اور اپوزیشن سے جلسےمنسوخ کرنے کی اپیل کردی ھاھاھاھاھا Azeem leader... so are log. Though I am Insafian but I like Q league Chaudhry brothers... These cheap chaudharies have lost their respect and relevance now. They are no ones now.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایک مرتبہ پھر جلسے جلوس: بات کدھر جائے گی؟ - BBC News اردووزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد میں پارلیمان کے سامنے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں تحریک انصاف نے 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکی اور دباؤ کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔ جی ایچ کیو تک.. 😂😂😂😂 اور کچھ نہیں بی بی سی کے کچھ بھڑوے روئیں گے خوبصورت عورتیں ان confused mcqs کی طرح ہوتی ہیں کہ بندہ پریشان رہتا کہ اب کس پہ درست کا نشان لگائے😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈریپ نے جانوروں کی جلدی بیماری کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دیڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے جانوروں کی لمپی اسکن بیماری کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دی۔ اک نواز شریف کیلئے بھی بولنا تھا نا 😂😂 Acha ye kam jaldi huwa he shabash
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت میں التوا کی درخواست مسترد ہوگئیآپ باربارکیس کا التوا مانگتے ہیں،7سال سے کیس زیر سماعت ہے، چیف الیکشن کمشنر کا پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ Pakro na khuda k liya en choron ko اگر فارن فنڈنگ کیس میں خان بالکل صاف ھے تو التوا کی درخواست کیوں دیتا ھے اس کا مطلب ھے کی خان مجرم ھے کیا شہباز گل اس پر اپنی ماہرانہ یا جاہلانہ راۓ دیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »