محرومی کا علاج نہ کیا جائے تو یہ دوسری کسی بھی بیماری سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف : ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈز قسط: 11 عام لوگ بھی آپ کی طرح کامیابی کیلئے سوچتے ہیں۔ آپ اشخاص کا مطالعہ کیسے کریں گے؟ آپ اشخاص کا مطالعہ بہت ہی احتیاط سے

Mar 16, 2022 | 00:37:AMعام لوگ بھی آپ کی طرح کامیابی کیلئے سوچتے ہیں۔ آپ اشخاص کا مطالعہ کیسے کریں گے؟ آپ اشخاص کا مطالعہ بہت ہی احتیاط سے کریں گے تو آپ اپنی دریافت کے حوالے سے کامیابی دینے والے اصول کو اپنی زندگی پر لاگو کریں، تو پھر آپ ٹھیک راستے پر آ جائیں گے۔آپ لوگوں کا مشاہدہ بہت گہرائی سے کریںتو آپ پر انکشاف ہو گا کہ ناکام لوگ بے حسی کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ہم اس بیماری کو محرومی کا نام دیتے ہیں۔ ہر ناکام شخص میں یہ بیماری بہت شدت کے ساتھ ہوتی ہے۔ زیادہ تر متوسط درجے کے لوگ اس بیماری میں...

معمولی حیثیت کے لوگ تو فوراً تشریح کرنا شروع کر دیتے ہیں کہ وہ تو ایسا کر ہی نہیں سکتے، کیونکہ.... وغیرہ وغیرہ۔ جب آپ کامیاب لوگوں کی زندگی کا مشاہدہ کرتے ہیں تو آپ پر واضح ہو جاتا ہے کہ تمام بہانہ بازی معمولی حیثیت کے لوگ ہی کرتے ہیں۔ وہ کامیاب ترین لوگ بن سکتے ہیں لیکن وہ کامیابی حاصل کرناہی نہیں چاہتے۔کامیاب ترین انسان جن میں بزنس مین، فوجی افسران، سیلزمین اور پیشہ ور افراد کے علاوہ قائدین بھی شامل ہیں، حالانکہ ان کی زندگی میں ایک یا دو معذوریاں ضرور ہوتی ہیں لیکن ان معذوریوں کا اظہار وہ کبھی نہیں کرتے۔روز ویلٹ ٹانگوں سے معذور تھا، ٹرومین نے کالج میں کوئی تعلیم حاصل نہ کی تھی۔ کینیڈی جب صدر بنا تو بہت...

اس بیماری کا شکار ایک خوبصورت عذر تلاش کر لیتا ہے اور پھر اسی کے ساتھ چمٹا رہتا ہے۔ وہ اس عذر کی تشریح بھی کرتا ہے اور اپنے سے اور دوسرے لوگوں سے کہتا ہے کہ وہ کیونکر آگے نہیں بڑھ پا رہا۔ ایسا بیمار شخص ہر کہیں یہی عذر کرتا او رآخر یہ بات ا س کے لاشعور میں بیٹھ جاتی ہے۔ خیالات مثبت ہوں یا منفی جب ان کو باربار دہرایا جاتا ہے تو وہ مزید طاقتور ہوتے جاتے ہیں۔ پہلے پہلے تو محرومی کا شکار شخص اپنے اس عذر کو اپنا جھوٹ ہی جانتا ہے لیکن جب وہ اس کو باربار لوگوں کے سامنے دہراتا ہے تو پھر اس کو یہ مکمل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے بعد اپوزیشن کا بھی ڈی چوک پر ہی جلسے کا اعلان تصادم کا خطرہ04:39 PM, 14 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد سے پہلے ڈی چوک میں تحریک انصاف کے بعد مسلم لیگ ن  اور جے یو آئی نے بھی جلسے کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  حالات میں غیر متوقع تبدیلی کا اندازہ ہو رہا ہے۔ آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کا امکان بھی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک ماہ سے زائد عرصے تک کا پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے:حماداظہروزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک ماہ سے زائد عرصے تک کا پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے۔پیر کو ایک بیان میں، انہوں نے میڈیا کے ایک حصے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بائیں ہاتھ سے کھانا کھانے پر دولہا کا شادی سے انکار بارات واپس لے گیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بائیں ہاتھ سے کھانا کھانے کا انکشاف ہونے پر دولہا نے اپنی دلہن کے ساتھ شادی سے ہی انکار کر دیا اور گھر آئی بارات خالی واپس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی میزائل گرنے کا واقعہ : امریکہ کا تبصرے سے انکارواشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ میزائل گرنے کے معاملے پر اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے۔ what more we can expect from hypocrites WE MUST NOT WAIT FOR ANY KIND OF DEBATE FROM ANYONE ELSE. بے شرم !!! اور اس سے بھی ذیادہ بے شرم PDM جو اپنے ذاتی مفاد کے لیے ہمیں پھر سے امریکہ اور بھارت کے جوتوں کے نیچے دینا چاہتے ہیں اے اللہ سبحان و تعالی ہمیں اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے مکر و فریب اور شر سے محفوظ رکھنا آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد سے نیب کا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، اعلامیہنیب یقین دہانی کراتا ہےکہ اس کے کسی اہلکار کا تحریک عدم اعتماد سےکوئی تعلق تھا اور نہ ہوگا، اعلامیہ Bs bande edhr udhr karlenda asi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »