تحریک عدم اعتماد سے نیب کا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، اعلامیہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب یقین دہانی کراتا ہےکہ اس کے کسی اہلکار کا تحریک عدم اعتماد سےکوئی تعلق تھا اور نہ ہوگا، اعلامیہ

شاہد خاقان کے الزام پر قومی احتساب بیورو نے اپنے جواب میں کہا ہےکہ اس کا تحریک عدم اعتماد سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔

نیب اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ نیب یقین دہانی کراتا ہےکہ اس کے کسی اہلکار کا تحریک عدم اعتماد سےکوئی تعلق تھا اور نہ ہوگا، نیب کاتعلق کسی سیاسی جماعت، گروہ اور فرد سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ نیب آئین اور قانون کے مطابق اپنے فرائض سر انجام دینے پر یقین رکھتا ہے۔ خیال رہے کہ آج اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ احتساب کا مذاق ملک میں جاری ہے، ہمارے کچھ ارکان کو نیب کے نوٹس آئے ہیں، نیب کو یہ نوٹس بڑے مہنگے پڑیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتمادکے معاملے پر نیب کی مداخلت کا کوئی کام نہیں، جو اہلکار بھی اس کا حصہ بنےگا وہ اس کا ذمہ دار ہوگا،کسی غیر قانونی حکم پر عمل کرنا بھی غیر قانونی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bs bande edhr udhr karlenda asi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار، ' تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں'اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا عدم اعتماد سےکوئی پریشانی نہیں، صورتحال اطمینان بخش ہے۔ پھر در در کی ٹھوکریں کس لئیے. ؟!! Gujrat k ithadi pti k vote sa bunny thay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا بھی جلسے کا فیصلہ -تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا بھی جلسے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu تم سے نہ ہو پائے گا پشپا 😍 او تو سہی باہر یہ اعوام اب آلو ٹماٹر انڈے کا رونا سمجھ چکی ہے مریم فراڈ اب تم اور امریکہ اعوام کے نشانے پر ہو یہ اعوام نہ جکے گی نہ بکے گی ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد : 'قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا گیا'وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کااجلاس بلانےکا اختیار وزیراعظم کو دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد کے پرامن انعقاد کیلئے آئینی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ12:23 PM, 15 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اپوزیشن نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے پرامن انعقاد کیلئے اسلام آباد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد (ق) لیگ کے اکثریتی ارکان نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کی تجویز دیدی12:59 PM, 15 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اکثریتی اراکین نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کا ٹوٹل پانچ بندے ہیں پارٹی میں اور ایک مہینہ سے فیصلہ نہیں ہو رہا کے ساتھ کس کا دینا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کا مشن، ہنگامی اجلاس آج طلباسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »