اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کا مشن، ہنگامی اجلاس آج طلب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کا مشن، ہنگامی اجلاس آج طلب arynewsurdu

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کی حکمت طے کرنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔ کورکمیٹی اجلاس میں آزادی چوک اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے علاوہ قومی اور سیاسی امور پرمشاورت کی جائے گی جبکہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد کا لائحہ عمل بھی زیر بحث ہوگا، قومی اسمبلی کا اجلاس جلد بلایا جارہاہے

آج وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والی کور کمیٹی اجلاس میں آزادی چوک اسلام آباد ہونے والے جلسے کے علاوہ قومی اور سیاسی امور پر مشاورت کی جائے گی- اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد کا لاحہ عمل بھی زیر بحث ہوگا – قومی اسمبلی کا اجلاس جلد بلایا جارہاہےاسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں موجودہ صورتحال سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان ہے۔

گذشتہ روز وزیر اعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے اہم اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی تیارکی گئی، وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ ناراض پارٹی ارکان اور اتحادیوں سے رابطے جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ مشاورتی اجلاس پیر کو طلباجلاس میں تحریک عدم اعتماد پرحکمت عملی، حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطوں کی صورتحال پر مشاورت ہوگی Imran Khan is best in the world جماعتوں کا مشترکہ ۔”شٹے ٹاٹ“
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ق لیگ کا اجلاس ختم؛ حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا ’اشارہ‘ - ایکسپریس اردواگر حزب اختلاف کا ساتھ دیا تو وزارتوں سے مستعفی ہوں گے، اپوزیشن سے اسمبلیاں مکمل کرنے پر اتفاق ہواہے، قائدین ق لیگ ق سے گ بن گئے یہ تو Chaudario ko ye b yaad rakna chaye ye 1990 nai jah pata nai lagta hai awam ko.aaj aghar ye un chooro k sath mil k Khan k khelaf gy to awam iny b nanga Kary gi.yaad lidati rhy gi k paiso k leye or Seat k leye AP ny mulk k sath doshmani ki thi.souch samj k karna ab.khan Zindabad Iny andaza hona chaye awam in k kiye hwy kam abi b yaad karti hai jo apny Door me kiye thy lekin paiso k leye or Seat k leye ab ye us toly k sath gy to awam hisaab zaroor le gi or aagy vote b nai de gi.mulk k stah doshmani py.chooro k toly me Mily py.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلبرپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر حکمت عملی طے کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلبمک گیا تیرا کھیل Tensions zida lagrha h khan shab ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی حکمت عملی، متحدہ اپوزیشن کا مشترکہ مشاورتی اجلاس پیر کو طلبرسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ روز قیامت اللہ زمین کو مٹھی میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا ، پھر فرمائے گا : میں بادشاہ ہوں ، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں ؟‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترین گروپ کا اہم مشاورتی اجلاس پیر کو طلب اہم اعلان متوقعترین گروپ کا اہم اجلاس پیر کو لاہور میں ہو گا،اجلاس جہانگیر ترین کی لاہور کی رہائشگاہ پر ہو گا۔ اگر ابو سیریس ہوگۓ تو یہ سارا مافیا سر کے بل جاکر عمران خان کو ووٹ ڈالےگا😎 JahangirKTareen FaisalJavedKhan haroon_natamam SaleemKhanSafi Kashifabbasiary ImranRiazKhan arsched HamzaSS Marriyum_A KhSaad_Rafique FaysalAzizKhan WaseemBadami HARizviMQMPak MazharAbbasGEO
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »