ق لیگ کا اجلاس ختم؛ حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا ’اشارہ‘ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ کا متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق 2 روزہ مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں ق لیگ نے حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے زیادہ تر رہنما حکومتی رویے سے نالاں ہیں، جس پر انہوں نے اپوزیشن کی پیشکش کا مثبت جواب دینے پر زور دیا ہے اور دیگر اتحادی دھڑوں کے ساتھ مل کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو تندو تیز الفاظ استعمال کرنے اور سیاسی قیادت کو ایک دوسرے کے خلاف برے القابات سے گریز کرنا چاہیے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن کی جانب جھکاؤ کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر حزب اختلاف کا ساتھ دیا تو وزارتوں سے مستعفی ہوں گے، اپوزیشن سے اسمبلیوں کی مدت مکمل ہونے پر اتفاق ہوا ہے جبکہ یہ بھی طے پایا کہ اسپیکر اسمبلی اپنی مدت پوری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے ساتھ کسی بھی وقت ملاقات متوقع ہے، مسلم لیگ کے صدر کی جانب سے پارلیمانی جماعتوں کے عشائیہ میں شرکت کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں، اگلے دو دن حکومتی اتحادیوں سے مشاورت کے بعد آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان مشترکہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لکھ دی لعنت چوہدریو تواڈی نسل تے۔ جنی تواڈی لنگ گئی تے جنی باقی ٹوٹل تے لعنت۔

اسلام آباد جلسے کے بعد کپتان کے پاؤں بھی پکڑیں گے، ہم عوام سلیکٹرز ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے

Iny andaza hona chaye awam in k kiye hwy kam abi b yaad karti hai jo apny Door me kiye thy lekin paiso k leye or Seat k leye ab ye us toly k sath gy to awam hisaab zaroor le gi or aagy vote b nai de gi.mulk k stah doshmani py.chooro k toly me Mily py.

Chaudario ko ye b yaad rakna chaye ye 1990 nai jah pata nai lagta hai awam ko.aaj aghar ye un chooro k sath mil k Khan k khelaf gy to awam iny b nanga Kary gi.yaad lidati rhy gi k paiso k leye or Seat k leye AP ny mulk k sath doshmani ki thi.souch samj k karna ab.khan Zindabad

ق سے گ بن گئے یہ تو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کا اپوزیشن کیجانب جھکاؤ کا واضح اشارہ، اتحادیوں کیساتھ حتمی اعلان کا فیصلہق کے اجلاس کے دوران حکومتی اتحادی جماعتوں سے بھی ٹیلیفونک مشاورت ہوئی، ذرائع ہم نے پانچ سیٹوں والوں کو سپیکر بنایا تھا اپوزیشن والے وزیر اعلی بنا رہے ہیں 😜 'Pervaiz Elahi' میر شکیل اور اسکے دلے کھل کہ ناچ رہے ہیں جھک جائیں لیکن اگلی بار کے لئے خان کا سامنا کرنے کا منہ نہیں رہے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس : مسلم لیگ ق اپوزیشن یا حکومت کی حمایت ؟مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس : مسلم لیگ ق اپوزیشن یا حکومت کی حمایت ؟ PMLQ MoonisElahi6 PElahiofficial ChShujatHussain PTIofficial pmln_org MediaCellPPP juipakofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ق لیگ کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش پر ن لیگ کا تحفظات کا اظہارق لیگ کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش پر ن لیگ کا تحفظات کا اظہار ARYNewsUrdu Wu b sirf ARY per 😂 چوھدریوں کو وزارتیں میاں صاحب اور زرداری جوتے میں رکھ کر دینگے۔ Q league ko awam ne pti ke nam per vote dia ab ye voters or khan dono ko dhoka deen gay too awam b inko dikhaey gi Khan awami PM hai ye siasi dako dono ki taqat awan hai ab awam Q ko khak bna de gi ye mulk or awam mzaa ni ye lalchi tola hamn traqi nhi krne deta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت یا اپوزیشن ؟ق لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ختمتحریک عدم اعتماد میں حکومت کاساتھ دینا ہے یا اپوزیشن کا ،مسلم لیگ ق کا اہم مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا۔ ہم جی خاندانی لوگ ہیں ۔ مونس الٰہی یہ خاندانی کی نئی قسم ہے کبھی اس کے در کبھی اسکے در تو کبھی دربدر ۔ پاکستان کا موجودہ پارلیمانی نظام مکمل طور پر فیل ھو چکا ھے اس لیے پاکستان کو ایک ایسے حکومتی نظام کی ضرورت ھے جس میں 10 یا 20 سیٹوں والی سیاسی جماعتیں حکومت کو بلیک میل نہ کر سکیں اور جس میں ووٹ امیدواروں کے بجائے سیاسی جماعتوں کو ڈالے جائیں تاکہ امیدواروں کا پیسہ خرچ نہ ہو۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ مشاورتی اجلاس پیر کو طلباجلاس میں تحریک عدم اعتماد پرحکمت عملی، حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطوں کی صورتحال پر مشاورت ہوگی Imran Khan is best in the world جماعتوں کا مشترکہ ۔”شٹے ٹاٹ“
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف بھی تحریک لانے کا فیصلہتحریک کا مسودہ اپوزیشن قیادت کو بھیج دیا گیا ہے جس پر 100 سے زائد ارکان کے دستخط بھی موجود ہیں۔ سارے نظر بٹو جائیں گے۔ سپیکر بھی اور وزیر اعلی پنجاب بھی۔ اور وزیراعظم صاحب بھی۔ دیکھتے ہیں اگلا نظر بٹو کون آتا ہے ڈپٹی تو پہلے ہی الاسٹک والی شلوار پہنے ہوئے ہے In BKL opposition walo ne end pai assembly k chowkidar pai pani wala baloon maar k bhaag jana hay.or kuch nai hona in se.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »