ق لیگ کا اپوزیشن کیجانب جھکاؤ کا واضح اشارہ، اتحادیوں کیساتھ حتمی اعلان کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ق کے اجلاس کے دوران حکومتی اتحادی جماعتوں سے بھی ٹیلیفونک مشاورت ہوئی، ذرائع

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کی جانب سے اپوزیشن کی جانب جھکاؤ کا واضح اشارہ دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی اتحادی جماعتیں فیصلہ مشاورت کے بعد کریں گی جبکہ ق کے اجلاس کے دوران حکومتی اتحادی جماعتوں سے بھی ٹیلیفونک مشاورت ہوئی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق نے تمام حکومتی اتحادی دھڑوں کے ساتھ حتمی اعلان کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ق لیگ، ایم کیو ایم، بی اے پی اور ترین گروپ مشترکہ فیصلہ کریں گے۔

خیال رہے کہ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھاکہ آئین اور قانون بڑا واضح ہے، اسپیکرقومی اسمبلی کواس پرعمل کرناچاہیے، ہم اپنا فیصلہ کرچکے، اس پرساتھیوں سےحتمی مشاورت کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

موقع ملے کدی کدی

Good step for pakistan and peoples of pakistan👍

ان کا قصور نہیں، ہر گول چیز جھکاؤ کی طرف لھڑکتی ہے

اداروں کی ایماء پر توڑ جوڑ کے ماہر اب مخمصے میں پڑے ہیں۔

Watch this video tiger abi zinda ha (ik) کپتان کا سپاہی

TSUNAMI ALERT IN HAFIZABAD!

The massive crowd present at PM Khan’s Hafiz Abad Rally

پرویز الہی صرف اس لئے کھل کے نہیں بتا رہا کہ کہیں جیو اور جنگ والے خودکشی نہ کر لیں 😆

TopTrendsWatch Praaan mrein

جیو والوں کا چکلہ مسلسل جھوٹ پر مبنی خبریں پھیلا رہا ہے

اپوزیشن اور پالتو صحافیوں میڈیا کی نظر میں کچھ دن پہلے تک ق_لیگ اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی تھی اور یک دم سے وہی ق لیگ ان پالتو صحافیوں کی نظر میں سیاسی پارٹی ہوگئی ہے۔ عدم_اعتماد_ہوگی_ناکام

بقول اپوزیشن اور ان کے پالتو صحافیوں/میڈیا کے عمران خان غیر مقبول ہوگیا ہے . تو پھر یہ اتنے لوگ جلسے میں کیا بل گیٹس لے کر آیا ہے 😁🤣 عدم_اعتماد_ہوگی_ناکام عدم_اعتمادغیر_ملکی_ایجنڈا

میر شکیل اور اسکے دلے کھل کہ ناچ رہے ہیں

جھک جائیں لیکن اگلی بار کے لئے خان کا سامنا کرنے کا منہ نہیں رہے گا

جیو نیوز والوں کو مشورہ ہے ۔۔۔ چمچ کو دیگ سے زیادہ گرم نہیں ہونا چاہیے

عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم نے پانچ سیٹوں والوں کو سپیکر بنایا تھا اپوزیشن والے وزیر اعلی بنا رہے ہیں 😜 'Pervaiz Elahi'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش پر ن لیگ کا تحفظات کا اظہارق لیگ کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش پر ن لیگ کا تحفظات کا اظہار ARYNewsUrdu Wu b sirf ARY per 😂 چوھدریوں کو وزارتیں میاں صاحب اور زرداری جوتے میں رکھ کر دینگے۔ Q league ko awam ne pti ke nam per vote dia ab ye voters or khan dono ko dhoka deen gay too awam b inko dikhaey gi Khan awami PM hai ye siasi dako dono ki taqat awan hai ab awam Q ko khak bna de gi ye mulk or awam mzaa ni ye lalchi tola hamn traqi nhi krne deta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت یا اپوزیشن ؟ق لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ختمتحریک عدم اعتماد میں حکومت کاساتھ دینا ہے یا اپوزیشن کا ،مسلم لیگ ق کا اہم مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا۔ ہم جی خاندانی لوگ ہیں ۔ مونس الٰہی یہ خاندانی کی نئی قسم ہے کبھی اس کے در کبھی اسکے در تو کبھی دربدر ۔ پاکستان کا موجودہ پارلیمانی نظام مکمل طور پر فیل ھو چکا ھے اس لیے پاکستان کو ایک ایسے حکومتی نظام کی ضرورت ھے جس میں 10 یا 20 سیٹوں والی سیاسی جماعتیں حکومت کو بلیک میل نہ کر سکیں اور جس میں ووٹ امیدواروں کے بجائے سیاسی جماعتوں کو ڈالے جائیں تاکہ امیدواروں کا پیسہ خرچ نہ ہو۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس : مسلم لیگ ق اپوزیشن یا حکومت کی حمایت ؟مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس : مسلم لیگ ق اپوزیشن یا حکومت کی حمایت ؟ PMLQ MoonisElahi6 PElahiofficial ChShujatHussain PTIofficial pmln_org MediaCellPPP juipakofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا اسپیکرقومی اسمبلی کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہاسلام آباد : اپوزیشن نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ کرلیا ، ۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہمتحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Jb nizam hi nhi rahy ga to change kisy kary gay ?😃 Es morchy se to pehly b pspa hoye thy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہصادق سنجرانی وزیراعظم کے خلاف پیش کردہ تحریک عدم اعتماد میں مسلسل جانبداری دکھا رہے ہیں: ذرائع Pehly aik kaam tu opposition poora kr ly 😀😀😀 😂😂 Ye opposition apne apko or ktna Zaleel krwana chahti hai...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »