وزیراعظم کا اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار، ' تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار، ‘ تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں’ مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan

وزیراعظم کا اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار، ‘ تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں’اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں، صورتحال اطمینان بخش ہے۔

کور کمیٹی نے عدم اعتماد سے متعلق فیصلوں کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا اور اتفاق کیا کہ ڈی چوک پرملکی تاریخ کا سب سے بڑاجلسہ ہوگا۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہماری تمام تیاریاں مکمل ہیں، عدم اعتماد سےکوئی پریشانی نہیں صورتحال اطمینان بخش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gujrat k ithadi pti k vote sa bunny thay

پھر در در کی ٹھوکریں کس لئیے. ؟!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد : 'قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا گیا'وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کااجلاس بلانےکا اختیار وزیراعظم کو دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، شہبازشریف نے لیگی ارکان اسمبلی کا اجلاس بلا لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاستدانوں کے نام بگاڑنے پر چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کوسخت جوابوزیراعظم عمران خان کی جانب سے سے سیاسی رہنماؤں کے نام بگاڑنے پر چوہدری شجاعت کا ردعمل سامنے آگیا۔ Kia phidi kia phidi ka shorba . Nalaiq khan ne es Gomrah tolay ko nai zindgi dee the . Ye azal se Ehsaan framosh. Bugti k example samnay hi jis ne Bhutto k kehne k bawajood Ch Zahoor Elahi ko jahanam waasil na ker k pakistan k sath zoom kia tha. مرتے مرتے اس مین جان ا گءی کس سے کہہ رھے ہیں چوھدری صاحب آج پتا چلا کیا آپ کو منافق کا ساتھ دیتے آۓ ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیجانب سے سیاسی رہنماؤں کے نام بگاڑنے پر چوہدری شجاعت کا ردعمل سامنے آگیاوزیراعظم کیجانب سے سیاسی رہنماؤں کے نام بگاڑنے پر چوہدری شجاعت کا ردعمل سامنے آگیا Purany munafik ha جناب ابھی تو آپ اتحادی ہیں آپکے دم سے نیازی حکومت کے مزے کر رہا ہے.. فی الحال آپکو اپنا باپ بنایا ہوا ہے.. جس دن آپ نے اتحاد چھوڑا آپکے ساتھ بھی یہی ہونے والا ہے.. یاد تو ہو گا پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو.. _Mansoor_Ali
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہاپوزیشن کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا چینل 24 نقوی اہل تشیع کو بھی شرمندہ کر رہا ہے اتنا جھوٹ پھیلا کر حا لانکہ اہل بیت کے منانے والے سچ بولتے ہیں لیکن یہ جھوٹ پھیلا کر پتہ نہیں کس خیمہ میں کھڑا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا بھی جلسے کا فیصلہ -تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا بھی جلسے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu تم سے نہ ہو پائے گا پشپا 😍 او تو سہی باہر یہ اعوام اب آلو ٹماٹر انڈے کا رونا سمجھ چکی ہے مریم فراڈ اب تم اور امریکہ اعوام کے نشانے پر ہو یہ اعوام نہ جکے گی نہ بکے گی ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »