تحریک عدم اعتماد : 'قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا گیا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کااجلاس بلانےکا اختیار وزیراعظم کو دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کااجلاس بلانےکا اختیار وزیراعظم کو دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا وزیراعظم نے ڈی چوک جلسے میں 10لاکھ لوگ لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے کونے کونے سے لوگوں کو ڈی چوک لایا جائے۔ صدر تحریک انصاف اسلام آباد علی نواز اعوان اجلاس کی صدارت کریں گے ، اجلاس میں ڈی چوک جلسے کے انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد: بار بار قربانی کا بکرا نہیں بن سکتے، ایم کیو ایم کا مؤقفدونوں صورتوں میں ایم کیو ایم کے لیے زیادہ بہتری نظر نہیں آتی: ذرائع ایم کیو ایم ایک اور جانور کا ذکر بہت نازک صورتحال ہے۔۔۔ جیو پر!😜 مطلب خان اب 'چن پہ لڑے'
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق کا عدم اعتماد سے متعلق کل حتمی فیصلے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے کل کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کا امکان ہے۔ کل بھی نہ کریں تھوڑا اور دیکھ لیں شاید کچھ بلیک میل کرکے کوئی ایک آدھی اور وزارت مل جائے Bhaag gaye hn یہ منافق اپنا ووٹ خان کے خلاف ہی دیں تو اچھا ہے۔۔اگلی باری نہ مرکز میں سیٹ ملنی نہ پنجاب میں۔۔۔بلیک میلرز ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوید قمر کا عدم اعتماد اجلاس غیر جانبدار اسپیکر سے کروانے کا مطالبہحزب اختلاف کو اسد قیصر پر اعتماد نہیں ہے، تحریک عدم اعتماد اجلاس کی صدارت غیرجانبدار اسپیکر سے کروائی جائے، نوید قمر تفصیلات جانیے: DailyJang پوری قوم کو ان چوروں پر اعتماد نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ مشاورتی اجلاس پیر کو طلباجلاس میں تحریک عدم اعتماد پرحکمت عملی، حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطوں کی صورتحال پر مشاورت ہوگی Imran Khan is best in the world جماعتوں کا مشترکہ ۔”شٹے ٹاٹ“
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہاپوزیشن کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا چینل 24 نقوی اہل تشیع کو بھی شرمندہ کر رہا ہے اتنا جھوٹ پھیلا کر حا لانکہ اہل بیت کے منانے والے سچ بولتے ہیں لیکن یہ جھوٹ پھیلا کر پتہ نہیں کس خیمہ میں کھڑا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا بھی جلسے کا فیصلہ -تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا بھی جلسے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu تم سے نہ ہو پائے گا پشپا 😍 او تو سہی باہر یہ اعوام اب آلو ٹماٹر انڈے کا رونا سمجھ چکی ہے مریم فراڈ اب تم اور امریکہ اعوام کے نشانے پر ہو یہ اعوام نہ جکے گی نہ بکے گی ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »