کراچی ٹیسٹ ۔۔پاکستان کی بیٹنگ لائن پھر لڑکھڑاگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں ہونیوالے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے 9وکٹوں کے نقصان پر 556رنز بنا کر پہلی اننگز ڈیکلیئر کردی

۔جبکہ پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر سے لڑکھڑا گئی صرف 86رنز پر پاکستان کے 6کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانیوالے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے 9وکٹوں کے نقصان پر 556رنز بنا کر پہلی اننگز ڈیکلیئر کردی جس کے بعد پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے ۔پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ریت کی دیوار ثابت ہوئی کوئی بھی کھلاڑی جم کر بلے بازی کرنے میں ناکام رہا

پاکستان کے عبداللہ شفیق 13رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے جبکہ امام الحق 20رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔اظہرعلی 14جبکہ فواد عالم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ، محمد رضوان صرف 6رنز بنا کرالیکس کیری کو کیچ دے بیٹھے ، فہیم اشرف 4رنز بنا کر چلتے بنے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر300 رنزپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے ۔آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر300رنز بنا لئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری10:49 AM, 13 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی بینو قادر سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز    آسٹریلیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے 556رنز پر اننگز ڈکلیر کردی پاکستان کی بیٹنگ شروعکراچی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے 556رنز پر اننگز ڈکلیر کردی، پاکستان کی بیٹنگ شروع Pakistan Bat After Australia First Innings cricketcomau TheRealPCBMedia TheRealPCB PAKvAUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں بولرز ہلکان، دوسرا دن بھی بلے بازوں کے نامکراچی ٹیسٹ میں بولرز ہلکان، دوسرا دن بھی بلے بازوں کے نام ARYNewsUrdu Pitch banane waly ko duain dain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ظہیر عباس کی کراچی ٹیسٹ کے حوالے سے اہم پیشگوئیآسٹریلیا نے 24 سال بعد اپنی ٹیم پاکستان بھیجی ہے جس پر آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے شکر گزار ہیں: ظہیر عباس مزید پڑھیں: GeoNews KarachiTest ZaheerAbbas
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'لبوشین،کبھی تم نے لبِ شیریں سنا ہے' ، کراچی ٹیسٹ کے چند دلچسپ بینرزکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور پاکستان کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دلچسپ پوسٹرز دیکھنے کو ملے۔ Serve it to your dear father.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »