کراچی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے 556رنز پر اننگز ڈکلیر کردی پاکستان کی بیٹنگ شروع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے 556رنز پر اننگز ڈکلیر کردی، پاکستان کی بیٹنگ شروع Pakistan Bat After Australia First Innings cricketcomau TheRealPCBMedia TheRealPCB PAKvAUS

تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز مہمان ٹیم نے 505 رنز پر اننگز دوبارہ جاری رکھتے ہوئے کھیل کا آغاز کیا تو قومی ٹیم کے بولرز آسٹریلیا کے آخری بیٹر کو پویلین کی راہ دکھانے میں کامیاب نہ ہوسکے، تاہم آسٹریلیا نے 556رنز پر اننگز ڈکلیر کی۔پہلی اننگز میں عثمان خواجہ نے 160 رنز بنائے، اسٹیو اسمتھ 72 جبکہ الیکس کیری 93 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے۔ فہیم اشرف اور ساجد خان نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ شاہین آفریدی، حسن علی، نعمان علی اور بابر...

نے 1،1 وکٹ لی۔آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز 34 جبکہ بولر مچل سوئپسن 15 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر نے 36، نیتھن لیون نے 38، ٹریوس ہیڈ نے 23، کیمرون گرین نے 28جبکہ مچل اسٹارک نے بھی 28 رنز بنائے۔ بولنگ سائیڈ رنز روکنے میں ناکام رہی۔قومی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ چھٹے اوور تک کے کھیل کے دوران اوپنرز نے 14 رنز بنا لیے ہیں۔ عبداللہ شفیق 3 جبکہ امام الحق 10 رنز پر بیٹنگ کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی جیت کے امکانات 28فیصد، پاکستان کے 1جبکہ ڈرا ہونے کے71 فیصد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر300 رنزپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے ۔آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر300رنز بنا لئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز آسٹریلیا نے پانچ وکٹ کے نقصان پر 354رنزبنالئےپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے ۔آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر300رنز بنا لئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستانی باؤلرز ناکام آسٹریلیا نے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا05:49 PM, 13 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے پاکستان کے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ہے۔ 8 وکٹوں کے نقصان پر 5 سو سے زائد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ، آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنا لیےکراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن کےکھیل کا اختتام ہوگیا ہے اور اس وقت مچل اسٹارک 28 رنز اور پیٹ کمنز بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں ڈئیر آسٹریلیا رب دا واسطہ جے اننگز ڈکلئیر کر دیو ایسی ذلیل وکٹ بنا کر رمیز راجہ بہت ذلیل ھوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلوی ٹیم نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیےکراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور آسٹریلیا نے دوسرے دن کےکھیل کے اختتام پر8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: رمیزراجا نے کمنٹيٹرز کو پچ پرتنقید سےروک دیاAese pitch ho tw banda t20 match bi na daikhy..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »