کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز آسٹریلیا نے پانچ وکٹ کے نقصان پر 354رنزبنالئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز ، آسٹریلیا نے پانچ وکٹ کے نقصان پر 354رنزبنالئے

میچ کے پہلے روز ڈیوڈ وانر 36 رنز بنا کر اور ان فارم بیٹسمین مارنس لبوشین کھاتہ کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے عثمان خواجہ اور سٹیوسمتھ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ عثمان خواجہ 138رنز بنا کر کریز میں موجود ہیں جبکہ سٹیوسمتھ

72رنز بنا کر فہیم اشرف کی گیندپر چلتے بنے ۔ٹریوس ہیڈ نے 23رنز کی اننگز کھیلی اور وہ ساجد خان کا شکار ہوگئے ۔پاکستانی بولرز میں سےفہیم اشرف دووکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے جبکہ حسن علی اور ساجد خان نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین بھیجا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر300 رنزپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے ۔آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر300رنز بنا لئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، آسٹریلیا کے 3 وکٹوں پر 251 رنزدن کے اختتام پر عثمان خواجہ 127 اور نیتھن لائن بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود رہے جو اگلے دن بیٹنگ کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvAUS AUSvPAK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپاکستان نے ٹیم میں حسن علی اور فہیم اشرف کو شامل کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: دن کے اوقات میں ٹینکرز کے سڑکوں پر آنے پر پابندی کا مطالبہپاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی پی) ٹریفک کو خط لکھا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈبلیو ایچ او کے نمائندے کا پاکستان کے معروف تحقیقاتی ادارے کا دورہڈبلیو ایچ او کے نمائندے کا پاکستان کے معروف تحقیقاتی ادارے کا دورہ arynewsurdu WHO Pakistan Why? For what?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »