تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، شہبازشریف نے لیگی ارکان اسمبلی کا اجلاس بلا لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف نے تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کیلئے آج لیگی ارکان قومی اسمبلی کو مشاورت کیلئے بلا لیا۔ مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کا آج اکٹھ ہو گا جس کی صدارت اپوزیش

ن لیڈر شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں حکومت کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا جائے گا جبکہ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ اجلاس کے بعد شہباز شریف لیگی ارکان اسمبلی کو عشائیہ دیں گے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ریکوزیشن قومی اسمبلی میں جمع کروانے کے بعد متحدہ اپوزیشن نے مشترکہ مشاورتی اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہو گا، اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں کو عشائیہ دیا جائے گا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہونگے جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ سردار اختر مینگل سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے قائدین کو مدعو کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی تحریک انصاف کابڑا فیصلہ08:45 PM, 12 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:عدم اعتماد کی ووٹنگ سے ایک روز قبل تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اہم پیش رفت10:01 PM, 11 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی اور مسلم لیگ ن نے جہانگیر ترین کی پیشرفت ہوٸ اللہ تہاڈا بھلا کرے Lol 😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد سے قبل اتحادی وزیراعظم پر اعتمادکا اعلان کریں گے فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کے تمام اتحادی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد آنے سے قبل وزیراعظم پر اعتماد کا باقاعدہ اعلان کریں گے،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدم اعتماد تحریک پر ایم کیو ایم 48 سے 72 گھنٹوں میں فیصلہ کرے گیکراچی : وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، ایم کیو ایم پاکستان عدم اعتماد کی تحریک میں کس کا ساتھ دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو معاملات گلی کوچوں تک جائیں گے، فضل الرحمانسیاسی جنگ لڑو ، پوری دنیا کی اسمبلیوں میں ہوتا ہے، حواس باختہ کیوں ہوگئے ہو؟ آپ کی زبان بتارہی ہے کہ آپ وزیراعظم کےمنصب پربیٹھنے کے اہل نہیں،فضل الرحمان کی شہباز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس مزید پڑھیں: PDM MolanaFazalUrRehman GeoNews آجا ڈیزلی.. تیرا وہ حشر کریں گے مرتے دم تک تو سیاست کا نام بھی نہ لے گا ملا ڈیزل مولانا صاحب عوام کو بار بار دھوکہ کیوں دے رہے ہو ، حود ریٹائرمنٹ لو اور کسی مدرسے میں لوگوں کو تعلیم دوں۔۔ NazarBuneri
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: حکومت اورمسلم لیگ ق میں مذاکرات ناکام ،24 سے 48 گھنٹے اہم قراراسلام آباد: مسلم لیگ ق نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کیلئے 24 سے 48 گھنٹے اہم قراردے دیئے۔ No need to bend - if Q League goes let it be ق لیگ انہی کے ساتھ ملے گی جنہوں نے ٹوٹے ٹوٹے کر کے چھترول کی تھی انکی حیرت ہے چوہدریوں کی غیرت مر گئی باپ کے قاتلوں پر دوسری دفعہ مہربان ہو ے جارہے These chaudarys are hypocrites, in next elections these culprits illitrates should be removed from power… clean politics
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »