تحریک عدم اعتماد (ق) لیگ کے اکثریتی ارکان نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کی تجویز دیدی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے اکثریتی اراکین نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کا ساتھ دینے کی تجویز دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جو آج ساڑھے تین بجے ہوگا اور اس میں عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پرویز الٰہی، مونس الٰہی، طارق بشیر چیمہ، کامل آغاز، فرخ خان، حسین الٰہی اور چوہدری سالک شرکت کریں گے جس دوران متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے ہونے والی ملاقات پر گفتگو ہو گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پرحکومت یا اپوزیشن کی حمایت سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا، لیگ کے اکثریتی اراکین نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کی تجویز دی ہے تاہم حتمی فیصلہ پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹوٹل پانچ بندے ہیں پارٹی میں اور ایک مہینہ سے فیصلہ نہیں ہو رہا کے ساتھ کس کا دینا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار، ' تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں'اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا عدم اعتماد سےکوئی پریشانی نہیں، صورتحال اطمینان بخش ہے۔ پھر در در کی ٹھوکریں کس لئیے. ؟!! Gujrat k ithadi pti k vote sa bunny thay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد ۔مولانافضل رحمان کی کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایتتحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو الرٹ کردیا it is a question to the Pakistani Awam that until when we will survive under looted mafia in this country. three mousses going on to trap an honest leader of Pakistani history. May Allah protect him.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد۔۔شہباز شریف کے گھرکل پھر تین بڑوں کی بیٹھکذرائع کے مطابق اس اجلاس میں مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہونگے جبکہ سردار اختر مینگل سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے قائدین کو مدعو کیا it is a question to the Pakistani Awam that until when we will survive under looted mafia in this country. three mousses going on to trap an honest leader of Pakistani history. May Allah protect him.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن تحریک عدم اعتماد واپس لے،دیکھتے ہیں بدلے میں کیا دیا جاسکتا ہے، فواد چوہدریfawadchaudhry just checj the headline and the news
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کا مشن، ہنگامی اجلاس آج طلباسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا بھی جلسے کا فیصلہ -تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا بھی جلسے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu تم سے نہ ہو پائے گا پشپا 😍 او تو سہی باہر یہ اعوام اب آلو ٹماٹر انڈے کا رونا سمجھ چکی ہے مریم فراڈ اب تم اور امریکہ اعوام کے نشانے پر ہو یہ اعوام نہ جکے گی نہ بکے گی ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »