اپوزیشن تحریک عدم اعتماد واپس لے،دیکھتے ہیں بدلے میں کیا دیا جاسکتا ہے، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد واپس لے، دیکھتے ہیں انہیں بدلے میں کیا دیا جاسکتا ہے، ہمارا ڈی چوک پر جلسہ ہوگا جس میں ان شاء اللّٰہ 10 لاکھ لوگ ہوں گے، جلسے سے ای

ک چھوٹا سا ریفرنڈم بھی ہو جائے گا۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جلسے سے گزر کر اسمبلی میں ووٹ ڈالنے کیلئے لوگوں کو جانا ہوگا، واپسی بھی اسی مجمع سے گزر کر ہوگی، یہ سارے ننھے منے جلسے لے کر آنے والے دیکھ لیں گے کہ بڑا جلسہ کیا ہوتا ہے، یہ دیکھ لیں گے کہ لوگ ہمارے ساتھ ہیں یا نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایمرجنسی ڈیکلیئر کرنے کا کوئی تک نہیں بنتا، 18 ویں ترمیم کے بعد ایمرجنسی کے اختیارات محدود ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد واپس لے لینی چاہئے، جب سے اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائی ہے زبانوں میں بڑی تلخیاں پیدا ہوگئی ہیں، تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری تک سیاسی فضاء میں اتنی تلخیاں ہوجائیں گی کہ پاکستان کو نقصان ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fawadchaudhry just checj the headline and the news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی تحریک انصاف کابڑا فیصلہ08:45 PM, 12 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:عدم اعتماد کی ووٹنگ سے ایک روز قبل تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد کیا کریگی؟ خورشیدشاہ نے سب کچھ بتا دیاپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشیدشاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے فوری بعد سپیکر اوروزیراعلیٰ پنجاب کی طرف جائیں گے ۔ Tum be ready hu jwo kub lota ha pakistan ko Tum kaha taa tumri be Kar nahi. Imran khan ko sakr kana Ata ha. Zardri aur tum ny kub lotta pakistan ko. Kar nahi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد؛ اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس پیر کو طلب - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے آصف زرداری، فضل الرحمان، سردار اختر مینگل سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے قائدین کو مدعو کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ مشاورتی اجلاس پیر کو طلباجلاس میں تحریک عدم اعتماد پرحکمت عملی، حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطوں کی صورتحال پر مشاورت ہوگی Imran Khan is best in the world جماعتوں کا مشترکہ ۔”شٹے ٹاٹ“
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: حکومتی اتحادی جماعتوں نے اپوزیشن کو ووٹ دینے کا ذہن بنا لیادونوں اتحادی جماعتوں کے ارکان نے عدم اعتماد کی تحریک میں حکومت کے حق میں ووٹ نہ دینے کا ذہن بنا لیا ہے صحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ حسن خلق ۔‘‘ ، «رواہ البیھقی فی شعب الایمان» ۔ یہ ذہن جیو والوں نے بنائی اپنے ہاتھوں سے Ya to ho ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد، متحدہ اپوزیشن نے 'تُرپ کا پتہ' پھینک دیاتحریک عدم اعتماد، متحدہ اپوزیشن نے ‘تُرپ کا پتہ’ پھینک دیا ARYNewsUrdu چوہدریوں کو چونا لگا رہے ہیں ۔۔وزارت کوئی نیں دینہ انکو ۔۔ نون لیگ کبھی پاوں پر کلہاڑی نہیں ماریگی ۔ چ سے چوہدریوں کو چ بنایا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »