میرے مدرسے کے دن۔۔۔۔

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف : عمران الحق چوہان  قسط: 18 موسم گوارا تھا، سڑک کنارے چھوٹی سی پرانی مسجد تھی جس کے چو بی دروازوں پر گہرا سبز روغن پھرا ہوا تھا۔ مسجد کے باہر وضو

موسم گوارا تھا، سڑک کنارے چھوٹی سی پرانی مسجد تھی جس کے چو بی دروازوں پر گہرا سبز روغن پھرا ہوا تھا۔ مسجد کے باہر وضو کی جگہ پر 3 ٹو نٹیاں پوری شدت سے بہ رہی تھیںاور انہیں کو ئی بند کر نے والا نہیں تھا کیوں کہ پا نی چشمے سے آ رہا تھا اور اسے روکنا ممکن نہ تھااور جسے روکنا ممکن نہ ہو اسے راستہ دے دینا ہی بہتر ہوتاہے۔ وضو کر تے ہو ئے میرے کپڑے شرابور ہو گئے تو میں نے پیچھے کھڑے طاہر اور اعظم کو ”دامن تر مکن“ کا مشورہ دیا، جو اکثر بن مانگے دئیے گئے مشوروں کی طرح غیر مو¿ ثررہا۔ نماز پڑ ھنے...

”بچوں کی ٹوپیوں اور امام کے عمامے کا رنگ دیکھیں۔“ معاویہ نے، جو کہ خود بھی مدارس کا تعلیم یافتہ ہے، وضاحت کی۔ مسلمانوں کی تا ریخ ایسے واقعات اور فلسفوں سے بھری ہوئی ہے جن کی بنیاد سیاست پر تھی لیکن ان پر مذہب کی مہر لگا کر انہیں ابدی تقدیس و دوام دے دیا گیا ۔ دینی مدارس کے نام پر اپنے اپنے فرقے اور مسلک کی تعلیمات کے فروغ کا پس منظر بھی سیاسی تھا۔ہم اسماعیلی بھائیوں سے ملنے ہم ہنزہ جا رہے تھے۔۔ جس دین میں فرقہ سازی شرک کے برابر تھی اور جس قوم کو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کا حکم دیا گیا تھا وہی امت ِ واحدہ تقسیم در تقسیم ہوتی چلی گئی۔ اس تقسیم کی نوعیت پر شیخ نذیر نے بہت ہی عمدہ لمرک لکھی ہے:مونھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی نجی ایئرلائن کے اسٹاف کی عرفان خان کے بیٹے بابیل کے ساتھ بدسلوکیایئر لائن اسٹاف کا تازہ ترین شکار بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان مرحوم کے بیٹے بابیل خان بنے ہیں، انھوں نے بتایا کہ جب وہ ایئر لائن اسٹاف کے پاس گئے اور کہا کہ انکا بورڈنگ پاس گم ہوگیا ہے تو اسٹاف نے انتہائی غیر مہذبانہ رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ جائو اگلی فلائٹ پکڑو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے مختلف مذاہب کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت ہے: عارف علویصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف مذاہب کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بدھ مت سمیت عظیم تہذیبوں کے قدیم آثار کا مرکز ہے، یہاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرناٹک: ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد دفعہ 144 نافذکرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang اس ملک میں جنکو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے وہ بڑے بڑے عہدوں پر ہیں، اور جو اس ملک کے معمار ہیں انکو ملک بدری یا سزاوں کا سامنا ہے۔ جنہوں نے پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کیا، کروایا وہ باعزت بری ہو رہے ہیں۔ سبحان اللہ۔۔۔ کیا یہ تھی انکی ریاست مدینہ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن ختم، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنزکراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زرداری ہاﺅس یاترا کے بعد ایم کیو ایم کے وفد کی چودھری برادران سے ملاقاتذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے آصف علی زرداری سے ہونیوالی ملاقات پر چودھری برادران کو اعتماد میں لیا۔ معاہدے توڑنے کیلیے ہوتے ہیں ۔ یہ کوی حدیث نہیں ہوتے ۔ زرداری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق ورلڈ نمبر ون ناؤمی اوسکا تماشائی کے نازیبا جملوں پر میچ کے دوران روپڑیںناؤمی نے میچ ریفری سے شکایت کی لیکن جملے کسنے والے شخص کی شناخت نہ ہوسکی Log tu hr kisi ko bht kuch kehte hain bs aik policy hai ignoring people=complete sucsess
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »