کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن ختم، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کپتان بابر اعظم 102 اور عبداللّٰہ شفیق 71 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں جو پانچویں دن کھیل کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات جانیے: PakVsAustraila PAKvAUS Babar

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 506 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نوجوان بلے باز عبداللہ شفیق نے میراتھن پارٹنرشپ بناکر چوتھا دن ختم کروادیا۔

ہدف کے تعاقب کے لیے پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ کا آغاز اچھا نہ ہوا اور محض 2 رنز پر پہلے ٹیسٹ کے مین آف دی میچ امام الحق ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ 21 کے مجموعے پر اظہر علی بھی آؤٹ ہوگئے۔ کپتان بابر اعظم 102 اور عبداللّٰہ شفیق 71 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں جو پانچویں دن کھیل کا آغاز کریں گے جبکہ آخری دن پاکستان کو جیت کے لیے 314 رنز درکار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ : آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدفکراچی ٹیسٹ : آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ : آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدفکراچی ٹیسٹ : آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف PakVsAustraila PAKvAUS KarachiTest TestMatch Cricket TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن ختم، آسٹریلیا کے 8 وکٹوں پر 505 رنزپیٹ کمنز اور مچل اسٹارک تیسرے روز کھیل کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AUSvPAK PAKvAUS
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، آسٹریلیا کو 489 رنز کی برتریکراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 556 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ہر ڈیکلیئر کردی، پاکستان کی 4 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز جیت کیلئے 506 رنز کا ہدفکراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن ، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز، جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف PakVsAustraila PAKvAUS KarachiTest TestMatch Cricket TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو کراچی ٹیسٹ جیتنے کیلئے 506 رنز کا ہدفکراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف دیا ہے۔ DailyJang relax guys pak will chase this in 150 0vers
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »