کراچی ٹیسٹ : آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ : آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف arynewsurdu

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی گرفت مضبوط ہوگئی، آسٹریلیا نے شاہنوں کو جیت کےلیے 506 رنز کا ہدف دے دیا۔

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بنالیے، عثمان خواجہ 44 رنز بناکر ناؤٹ رہے جب کہ مارنوس لبوشین 44 رنز پر وکٹ گنوا بیٹھے۔ چوتھے روز آسٹریلیا نے 97 رنز بناکر دوسری اننگز ڈکلیئر کردی اور پاکستان کو جیت کےلیے 506 رنز کا ہدف دیا۔ ٹیسٹ میں گزشتہ روز پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر 7 رنز بناکر پاکستانی گیند باز حسن علی کا شکار ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی - ایکسپریس اردوپاکستان ٹیم فالو آن کا شکار ہوسکتی ہے اب پیچھے کیا بچا ہے فالو آن کے نہیں انی دیو بابر اعظم 450 رنز کی باری کھیل کر BrianLara کا رکارڈ توڑے گا۔ 100%
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو کراچی ٹیسٹ جیتنے کیلئے 506 رنز کا ہدفکراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف دیا ہے۔ DailyJang relax guys pak will chase this in 150 0vers
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری10:49 AM, 13 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی بینو قادر سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز    آسٹریلیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 148 پر ڈھیرکراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 556 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ہر ڈیکلیئر کردی، پاکستان کی 4 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگا، آسٹریلیا کو 489 رنز کی بڑی برتریتیسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر 81 رنز بنا لیے تھے، ابھی دو دن کا کھیل باقی ہے مزید پڑھیں: PakvsAus Australia GeoNews cricket
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے 556رنز پر اننگز ڈکلیر کردی پاکستان کی بیٹنگ شروعکراچی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے 556رنز پر اننگز ڈکلیر کردی، پاکستان کی بیٹنگ شروع Pakistan Bat After Australia First Innings cricketcomau TheRealPCBMedia TheRealPCB PAKvAUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »