کراچی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 148 پر ڈھیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا نے پاکستان کو فالو آن کروائے بغیر دوسری اننگز 408 رنز کی برتری کے ساتھ شروع کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvAUS AUSvPAK

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم 148 رنز پر ڈھیر ہوگئی، آسٹریلیا نے فالو آن کروائے بغیر دوسرے اننگز 408 رنز کی برتری کے ساتھ شروع کردی۔اظہر علی کے آؤٹ ہونے کا منظر

ٹیم کا اسکور 60 رنز پر پہنچا تو اظہر علی 14 رنز پر اسٹارک کا شکار بنے جبکہ اگلی ہی بال پر فواد عالم صفر پر پویلین واپس لوٹ گئے۔کپتان بابر اعظم 36 رنز کے ساتھ مہمان ٹیم کی تباہ کن بولنگ کا سامنا کرسکے، جبکہ پوری ٹیم 148 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جو خواجہ پاکستان کے پاس ہونا چاہیے، خواجہ جو پاکستان کے پاس ہے‘کرکٹ فیز نے دوسرے روز بھی مختلف پلے کارڈز اٹھا کر کرکٹ سے اپنی محبت کا اظہار کیا Ye khabar dyny waali hai? Haha 😂 epic
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے بیان کے بعد پاکستان مسلم لیگ ق کے اجلاس میں اہم فیصلہ05:19 PM, 12 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق میں دو اہم رہنمائوں میں متضاد آرا  کی طلاعات کے بعد یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر300 رنزپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے ۔آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر300رنز بنا لئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں داماد نے سابق سسر کو چھری کے وار کر کے قتل کردیا - ایکسپریس اردوملزم بیوی کو طلاق دینے کے باوجود اسے تنگ کیا کرتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ آسٹریلیا نے کھیل کے تیسرے روز 556رنز پر اننگز ڈکلیئر کر دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کھیل کے تیسرے روز کے آغاز پر 9 وکٹوں کے نقصان پر 556 رنز بنا کر اننگ ڈکلیئر کر دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : چوری کی موٹر سائیکل منشیات کے بدلے دینے والا ملزم گرفتارکراچی : پولیس نے چوری کی موٹر سائیکل منشیات کے بدلے دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم موٹر سائیکل گولیمار میں رمیزنامی شخص کو دیتا ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »