پاکستان کو کراچی ٹیسٹ جیتنے کیلئے 506 رنز کا ہدف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف دیا ہے۔ DailyJang

چوتھے دن کے ابتداء میں ہی مہمان ٹیم کو 97 کے مجموعی اسکور پر 44 رنز بنانے والے مارنوس لابوشین کی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا۔

مارنوس لابوشین کو شاہین آفریدی نے بولڈ کیا جس کے فوری بعد مہمان کپتان نے اننگز ڈیکلیئر کرنے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا نے ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 505 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے اور پاکستان کو ٹیسٹ جیتنے کیلئے 506 رنز کا ہدف ملا ہے۔ٹیسٹ میں گزشتہ روز پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 148 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

relax guys pak will chase this in 150 0vers

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر300 رنزپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے ۔آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر300رنز بنا لئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 8 وکٹ پر 505 رنز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ، آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنا لیےکراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن کےکھیل کا اختتام ہوگیا ہے اور اس وقت مچل اسٹارک 28 رنز اور پیٹ کمنز بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں ڈئیر آسٹریلیا رب دا واسطہ جے اننگز ڈکلئیر کر دیو ایسی ذلیل وکٹ بنا کر رمیز راجہ بہت ذلیل ھوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی باؤلرز ناکام آسٹریلیا نے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیاکراچی: کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے پاکستان کے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ہے۔ 8 وکٹوں کے نقصان پر 5 سو سے زائد رنز بنالیے ہیں۔  پاکستان اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں 9 رنز سے شکست10:07 AM, 14 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, ہملٹن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈکپ کے میچ میں بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 9
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگا، آسٹریلیا کو 489 رنز کی بڑی برتریتیسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر 81 رنز بنا لیے تھے، ابھی دو دن کا کھیل باقی ہے مزید پڑھیں: PakvsAus Australia GeoNews cricket
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »