کرناٹک: ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد دفعہ 144 نافذ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang

گزشتہ روز کرناٹک ہائی کورٹ نے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا تھا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ حجاب پہننا ضروری مذہبی عمل نہیں، بنیادی حقوق محفوظ رکھنے کے لیے یونی فارم قابلِ قبول وجہ ہے۔مودی انتہا پسندانہ ایجنڈے کا پھر سے پول کھل گیا

کرناٹک کی بہادر طالبہ مُسکان کے اللّٰہ اکبر کے نعروں سے جہاں بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہا پسندی ایک بار پھر دنیا کے سامنے عیاں ہوئی، وہیں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے نے تمام اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف مودی حکومت کے انتہا پسندانہ ایجنڈے کا پھر سے پول کھول دیا ہے۔حجاب پر پابندی کا معاملہ ہائی کورٹ لے جانے والی طالبات نے اب اس معاملے پر بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی آئین میں مسلمانوں کے مذہبی معاملات پر فیصلے کا اختیار انڈین مسلم پرسنل لاء بورڈ کے پاس ہے لیکن کرناٹک ہائی کورٹ کا یہ کہنا کہ حجاب اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہے ظاہر کرتا ہے کہ بھارت میں قرآن و سنت کی تشریح مسلمان علماء کے بجائے اب ہندوتوا پیروکاروں کے زیرِ اثر ہندو عدالتیں کریں گی۔آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اُمید ظاہر کی ہے کہ انڈین پرسنل لاء بورڈ اور مذہبی تنظیمیں بھی اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گی۔مقبوضہ کشمیر کی سابق خاتون وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی سمیت...

یہ اقلیتوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت بھارت میں ایک نئے سوشل کنٹریکٹ کی راہ ہموار کر رہی ہے جس میں کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس ملک میں جنکو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے وہ بڑے بڑے عہدوں پر ہیں، اور جو اس ملک کے معمار ہیں انکو ملک بدری یا سزاوں کا سامنا ہے۔ جنہوں نے پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کیا، کروایا وہ باعزت بری ہو رہے ہیں۔ سبحان اللہ۔۔۔ کیا یہ تھی انکی ریاست مدینہ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، کرناٹک عدالت نے فیصلہ سُنا دیابھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے فیصلہ سُنا دیا۔ لِنک: DailyJang HijabRow
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنسی تعلقات سے انکار پر نوجوان نے خواجہ سراء کے ڈیرے پر فائرنگ کردی افسوسناک خبرمانسہرہ (ویب ڈیسک) مانسہرہ میں خواجہ سراء کے ڈیرے پر فائرنگ سے 5  خواجہ سرا زخمی ہوگئے، پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ایک زخمی خواجہ سراء نے الزام لگایا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین پر جنگ کے فٹبال جیسے پسندیدہ کھیل پر بھی اثرات جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کے جلسے منسوخ کرنے کے مشورے پر وفاقی وزیر کا ردعملچوہدری شجاعت کے جلسے منسوخ کرنے کے مشورے پر وفاقی وزیر کا ردعمل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق ورلڈ نمبر ون ناؤمی اوسکا تماشائی کے نازیبا جملوں پر میچ کے دوران روپڑیںٹوکیو (ویب ڈیسک) سابق ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر جاپان کی ناؤمی اوسکا انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ میں تماشائی کے نازیبا جملوں پر میچ کے دوران روپڑیں، ناؤمی نے میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے اعلان پر حکومت کا ردِعمل آگیا10:10 AM, 15 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری کا  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »