یہ بلی آپ کی شخصیت کا اہم راز کھول سکتی ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ بلی آپ کی شخصیت کا اہم راز کھول سکتی ہے arynewsurdu

اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ بلی سیڑھیاں چڑھ رہی ہے تو مبارک ہو، آپ کا شمار ان خوش نصیب افراد میں ہوتا ہے جو رجائیت پسند یا پر امید ہوتے ہیں اور مثبت خیالات رکھتے ہیں۔

آپ کا دماغ اس نہج پر ٹرینڈ ہے کہ آپ ہر بار تصویر کا اچھا اور مثبت رخ دیکھتے ہیں، آپ ہمیشہ زندگی میں آگے بڑھنے کی سوچتے ہیں اور آپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، سوائے خود آپ کے اپنے۔ لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ بلی سیڑھیاں اتر رہی ہے، تو پھر بری خبر یہ ہے کہ آپ ایک مایوس انسان ہیں۔ بلی کو سیڑھیاں اترتے دیکھنا اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ ایک قنوطیت پسند اور منفی سوچ رکھنے والے انسان ہیں، آپ اپنی زندگی میں ایسے لوگوں سے ملے ہیں جنہوں نے آپ کی سوچ کا زاویہ منفی پہلوؤں کی طرف موڑ دیا ہے۔

لیکن تب بھی اچھی خبر یہ ہے کہ یہ انداز فکر آپ کے لیے فائدہ مند بھی ہے کیونکہ آپ کسی پر جلدی بھروسہ نہیں کرتے، آپ ہر معاملے کو ٹھوک بجا کر چلتے ہیں اور محتاط رہتے ہیں، لہٰذا آپ کو دھوکا دینا آسان نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حقیقت میں یہ سیڑھیاں چڑھ رھی ھے

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلانفنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پہلے کی سطح پر برقرار رہیں گی Kemat batai یہ ھیں جناب۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 149۔86 روپے جبکہ پمپ سے 150.36مل رہا ہے اس کی رہنمائی فرما دیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  حالات میں غیر متوقع تبدیلی کا اندازہ ہو رہا ہے۔ آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کا امکان بھی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز کی جانب سے عشائیہ، اپوزیشن قیادت کی آمد کا سلسلہ جاریآصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین عشائیے میں پہنچ گئے ہیں Benazir_Shah Are we tracking dinner now Mask ki waja say asay he face chupain hn..pm..or wazeer kisi k face pay mask dhayka ha چورو کا سلسلا شورو ہے ڈاکو کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلانشادی، انڈور ڈائننگ سمیت مارکیٹوں میں عائد پابندیاں بھی اٹھالی گئی ہیں: اسد عمر مزید پڑھیں:GeoNews Covid_19 ماسک کی پابندیاں ختم کرو کانوں میں لیکر پڑ گیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شفقت محمود کا یکساں قومی نصاب کے نفاذ کی ٹائم لائن کا اعلانKia khu inko ...4 Saal hugy ABI tk ar HR. Month teaching vacancies Ka kh dety ...ATI koi niiii...shrrrm h k isko ATI ni...ik wo Bandar Punjab py lgaya huwa h
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی حکمت عملی فائنل، پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن نے اپنی حکمت عملی فائنل کر لی، حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ Phatu u can just talk Just bagairt insan kuttay say bhi bura haal hoga islam dushman ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »