حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی، انڈور ڈائننگ سمیت مارکیٹوں میں عائد پابندیاں بھی اٹھالی گئی ہیں: اسد عمر مزید پڑھیں:GeoNews Covid_19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔

اسد عمر نے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ کورونا کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے اور کورونا کے حوالے سے تمام پابندیوں کوختم کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 70 فیصد افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہےجب کہ وبا ختم نہیں ہوئی، ختم ہونے کے مراحل میں ہے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان کورونا فری ہونے کے قریب ہے جس کے باعث شادی، انڈور ڈائننگ سمیت مارکیٹوں میں عائد پابندیاں بھی اٹھالی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ حکومت نے انسداد کورونا کے ادارے این سی او سی کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماسک کی پابندیاں ختم کرو کانوں میں لیکر پڑ گیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا ملک میں تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوشادی کی تقریبات، بازاروں، کھیلوں کی سرگرمیوں، مذہبی اجتماعات پر لگی تمام پابندیاں ختم کر رہے ہیں، اسد عمر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں کمی این سی او سی کا تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان12:23 PM, 16 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے باعث ملک بھر میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٕپاکستان میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلاناسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کے پیش نظر این سی اوسی نے تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ..... اب آرام سے 10 لاکھ لوگ اسلام آباد آسکتے ہیں ۔۔۔😀 ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں کورونا پابندیاں 18مارچ سے ختم کرنے کا اعلانبرطانیہ آنے والے مسافروں کے لیے ویکسینیشن کی پابندی بھی ختم انگلینڈ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں 18 مارچ سے ختم کرنے کا اعلان کردیاگیا ۔غیر ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا 27 مارچ کو ڈی چوک اسلام آباد میں جلسے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلانقومی ایئر لائنز(پی آئی اے)نے عمرہ زائرین کے لئےکرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »