حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فنانس ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں: Petrol Ogra GeoNews

کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 فروری رات 12 بجے سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پہلے کی سطح پر برقرار رہیں گی۔ فنانس ڈویژن کا کہنا ہے کہ آئندہ 15 روز کے دوران حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے 30 ارب روپے کا بوجھ برداشت کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 149.86 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144.15 روپے، مٹی کے تیل کی قیمت 125.56 اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 118 روپے 31 پیسے پر برقرار رہے گی۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ آئندہ بجٹ تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی۔ انہوں نے بجلی کی قیمت میں بھی 5 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

allah humary mulqi halat aysa he rahy awam bachi rwhti ha

نوٹیفکیشن کے مطابق 149۔86 روپے جبکہ پمپ سے 150.36مل رہا ہے اس کی رہنمائی فرما دیں

یہ ھیں جناب۔

Kemat batai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کا اجلاس ختم؛ حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا ’اشارہ‘ - ایکسپریس اردواگر حزب اختلاف کا ساتھ دیا تو وزارتوں سے مستعفی ہوں گے، اپوزیشن سے اسمبلیاں مکمل کرنے پر اتفاق ہواہے، قائدین ق لیگ ق سے گ بن گئے یہ تو Chaudario ko ye b yaad rakna chaye ye 1990 nai jah pata nai lagta hai awam ko.aaj aghar ye un chooro k sath mil k Khan k khelaf gy to awam iny b nanga Kary gi.yaad lidati rhy gi k paiso k leye or Seat k leye AP ny mulk k sath doshmani ki thi.souch samj k karna ab.khan Zindabad Iny andaza hona chaye awam in k kiye hwy kam abi b yaad karti hai jo apny Door me kiye thy lekin paiso k leye or Seat k leye ab ye us toly k sath gy to awam hisaab zaroor le gi or aagy vote b nai de gi.mulk k stah doshmani py.chooro k toly me Mily py.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین کی درخواست پر قلندرز کا زمان خان کیلئے گھر بنانے کا اعلانشاہین نے کہا تھا کہ زمان کے پاس پکا مکان نہیں ہے: سی او او لاہور قلندرز ویڈیو دیکھیں:GeoNews LahoreQalandars ShaheenShahAfridi ZamanKhan مریم صفدر کا بھی لندن کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں تھا rafiq_kashif 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا جوابی وار۔عمران خان کی زبان پھسلنے کی ویڈیو شیئر کر دیبلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی اردو کا مذاق اُڑاتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز کی جانب سے عشائیہ، اپوزیشن قیادت کی آمد کا سلسلہ جاریآصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین عشائیے میں پہنچ گئے ہیں Benazir_Shah Are we tracking dinner now Mask ki waja say asay he face chupain hn..pm..or wazeer kisi k face pay mask dhayka ha چورو کا سلسلا شورو ہے ڈاکو کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا ڈی چوک پر جلسہ، اپوزیشن کی بھی کارکنوں کو تیاررہنے کی ہدایتاسلام آباد : تحریک انصاف کے ڈی چوک پر جلسے کے اعلان کے بعد اپوزیشن نے بھی کارکنوں کو تیاررہنے کی ہدایت کردی۔ گدھا بریانی کھانے والے PDM کے جلسہ میں جاٸیں گے۔اور محب وطن PTI کے جلسہ میں ھونگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی ڈی اے کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہاراسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »