آصف زرداری کو مبینہ دھمکی، وزیراعظم عمران خان کیخلاف ایف آئی اے کو درخواست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو مبینہ طور پر دھمکیاں دینے پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے) کو درخواست جمع کروادی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ وزیراعظم عمران خان نے آصف علی زرداری کو دھمکیاں دیں اور عمران خان کی یہ تقریر پوری دنیا نے دیکھی۔

انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری کے خلاف ہتک آمیز زبان کو بھی پوری دنیا نے دیکھا، عمران خان کی ہتک آمیز تقریر سے دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ وزیراعظم عمران خان کے دھمکی اور حقارت آمیز الفاظ کا نوٹس لے کر ضروری کارروائی کی جائے۔ خیال رہے کہ کراچی میں گورنر ہاؤس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان نے کہا تھا کہ بڑی دیر سےانہوں نے کہا تھا کہ آصف علی زرداری نے 20، 20 کروڑ روپے ہمارے ارکان کو خریدنے کے لیے رکھے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thusss ho gai apki ...👎 janab e sadar co chairman

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں داماد نے سابق سسر کو چھری کے وار کر کے قتل کردیا - ایکسپریس اردوملزم بیوی کو طلاق دینے کے باوجود اسے تنگ کیا کرتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: آصف زرداری کی پارٹی ایم این ایز کو اہم ہدایت02:42 PM, 15 Mar, 2022, پاکستان, اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے ایم این ایز کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں 9 رنز سے شکست10:07 AM, 14 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, ہملٹن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈکپ کے میچ میں بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 9
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہے - ایکسپریس اردوکھائی جانے والی دوا میتھامائن ہیپیوریٹ دنیا بھر کے افراد کو پیشاب کی نالی کے تکلیف دہ انفیکشن سے بچاسکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں ، فیصل واوڈااسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے اختیار پر تحریری معروضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے Biryani vs halal help
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہوگی - ایکسپریس اردوقومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس 21 مارچ سے شروع ہوجائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »