الیکشن کمیشن کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں ، فیصل واوڈا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں ، فیصل واوڈا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف کیس ہوئی ، دوران سماعت فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے اختیار پر تحریری معروضات جمع کرادیئے۔

تحریری معروضات میں سپریم کے مختلف فیصلوں کا بھی حوالہ دیا گیا ، فیصل واوڈا نے کہا کہ جھوٹےبیان حلفی پر تاحیات نااہلی نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ فیصلوں سے واضح ہےکہ الیکشن کمیشن کورٹ آف لانہیں۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کوآرٹیکل62ون ایف کےتحت تاحیات نااہلی کااختیارنہیں اور سیکشن 8سی کے تحت الیکشن کمیشن کسی امیدوار کونااہل قرارنہیں دےسکتا۔

انھوں نے مزید کہا کہ کسی پبلک آفس ہولڈرکونااہل قرار دینےکامتعلقہ فورم الیکشن ٹربیونل ہے، جھوٹے بیان حلفی کی بنیاد پرنااہل قرار دینےکیلئےعدالتی ٹرائل لازم ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں3رکنی بنچ فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف کیس کی سماعت 15مارچ کو کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Biryani vs halal help

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کے بیان کے بعد پاکستان مسلم لیگ ق کے اجلاس میں اہم فیصلہ05:19 PM, 12 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق میں دو اہم رہنمائوں میں متضاد آرا  کی طلاعات کے بعد یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سونم کپور کے سسر کے ساتھ 27 کروڑ کا فراڈسونم کپور کے سسر کے ساتھ انتہائی عیار قسم کے سائبر کرائمنلز نے 27 کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلی تھیلے سے باہر آگئی تحریک انصاف کے 4 ضمیر فروشوں کے نام سامنے آگئے04:42 PM, 12 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :تحریک انصاف نے اپنے ہی چارضمیر فروش ارکان کو ایکسپوز کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمارے ان چار ارکین کی 4 جنکا ضمیر جاگ گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مریخ پر ہوا اور ممکنہ طور پر پانی کے کٹاو کے شواہد مل گئے:تحقیقایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مریخ کی جس جگہ پر چین کا روور ژورونگ اترا ہے وہاں ہوا اور ممکنہ طور پر پانی کے کٹاو¿کے واقعات رونما ہوئے ہوں گے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے بیان کے بعدچوہدری شجاعت کا ردعمل سامنے آگیااپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ق لیگ کسی کشمکش کا شکار نہیں ہے، کل کے اجلاس میں حتمی فیصلے کی توقع ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: دہشت گردی کے جرم میں ایک ہی روز 81 افراد کے سر قلماور الحمدللہ ہمارے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ایک ہی دن میں طالبان کے سو دہشت گرد رہا کردیے کہتے ہیں انکے خلاف ثبوت نہیں یعنی بم دھماکوں میں شہید لوگ واپس آکر گواہی دیں Ye Pakistan ma kub ho ga یہ نظام پاکستان میں ہونا چاہیے پاکستان کو لوٹنے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »